ETV Bharat / state

میرٹھ: لیب ٹیکنیشن کی موت پر ہنگامہ - etv bharat urdu

میرٹھ میں کورونا سے متاثر لیب ٹیکنیشن کو وقت پر علاج نہ ملنے سے اس کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد سینکڑوں ایل ٹی ملازمین نے ڈی ایم آفس کے باہر مظاہرہ کیا اور متاثرین کے اہلخانہ کے لیے معاوضے کا مطالبہ کیا۔

لیب ٹیکنیشن کی موت پر ہنگامہ
لیب ٹیکنیشن کی موت پر ہنگامہ
author img

By

Published : Apr 23, 2021, 12:04 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے کثیر تعداد میں کووڈ ٹیسٹ بڑے پیمانے پر کرائے جا رہے ہیں اور اس کام کو انجام دینے کے لیے لیب ٹیکنیشن اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔

لیب ٹیکنیشن کی موت پر ہنگامہ

ڈیوٹی کے دوران انشل نام کے ایک لیب ٹیکنیشن کی کورونا سے متاثر ہو گیا۔ بعد ازاں اس کو بہتر علاج نہ مل پانے کے سبب اس کی موت ہو گئی۔

احتجاج کر رہے ایل ٹی ملازمین کا کہنا کہ جب میڈیکل اسٹاف کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ کیا جا رہا ہے تو عام آدمی کا کیا ہوگا۔

ان کا مطالبہ ہے کہ ان کے اسٹاف کو واجب معاوضہ دیا جائے اور ان کا بیما کرایا جائے کیونکہ وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اپنے فرائض کو پورا کر رہے ہیں۔

میرٹھ میں جس طرح سے کورونا انفیکشن کے معاملات میں اضافہ ہو رہا ہے، اس کو دیکھتے ہوئے کوڈ ٹیسٹنگ کے کام میں بھی تیزی آئی ہے۔ ایسے میں ایل ٹی اسٹاف کی ذمہ داری کو دیکھتے ہوئے حکومت کو بھی ان کی فکر کرنی ہوگی اور بہتر علاج کی سہولت فراہم کرائی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.