ETV Bharat / state

Loudspeakers Removed From Aligarh Mosque: پولیس نے علیگڑھ کی مسجد سے لاوڈ اسپیکرز کو ہٹادیا - اترپردیش مں اذان تنازعہ

ضلع علیگڑھ تھانہ سول لائن کے علاقے غریب منزل کی مسجد میں لگے چار لاؤڈ اسپیکرز میں سے دو کو انتظامیہ کی جانب سے ہٹوایا اور اذان کی آواز کو بھی کم کروایا گیا۔ masjid remove loudspeakers in UP

پولیس نے علیگڑھ کی مسجد سے لاوڈ اسپیکرز کو ہٹادیا

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 4:20 PM IST

لاوڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان کا تنازعہ مہاراشٹر سے شروع ہوکر ملک بھر میں پھیلتا جارہا ہے۔ وہیں ریاست اتر پردیش میں بھی یوگی حکومت نے ضلعی سطح پر پولس انتظامیہ کو مذہبی مقامات پر لگے لاؤڈ اسپیکر کی تعداد اور اس کی آواز کو کم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اسی سلسلے میں ضلع علی گڑھ کے سول لائن علاقے کے غریب منزل دود پور میں واقع مسجد سے پولیس نے چار لاؤڈ اسپیکرز میں سے دو کو ہٹوا دیا ہے اور لاؤڈ اسپیکر کی آواز کو بھی کم کروایا دیا ہے۔ Loudspeakers Removed From Aligarh Mosque

پولیس نے علیگڑھ کی مسجد سے لاوڈ اسپیکرز کو ہٹادیا

اس سلسلہ میں مسجد کے مولوی کا کہنا ہے کہ مساجد میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو نماز کے اوقات کا پتہ چل سکے اور وقت پر بجماعت نماز ادا کر سکے لیکن حکومت کے کہنے پر اب لاؤڈ اسپیکرز کو ہٹایا جارہا ہے۔ مسجد کے مولوی نے مزید کہا لاؤڈ اسپیکر کی آواز کو پہلے ہی کم کر دیا گیا تھا تاہم بارہا پولیس کے اصرار پر دو لاؤڈ اسپیکرز کو ہٹادیا گیا۔ ان عبادت گاہوں میں چار لاؤڈ اسپیکر لگے ہوئے ہیں وہاں دو لاؤڈ اسپیکرز کو ہٹاکر صرف دو لاؤڈ اسپیکرز کی اجازت دی جارہی ہے تاکہ آواز زیادہ دور تک نہ جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

Loudspeakers Removed In Bareilly: بریلی میں ڈیڑھ سو مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکر ہٹٓائے گئے

وہی مقامی لوگوں کا کہنا ہے مساجد میں لگے لاؤڈ اسپیکر کی تعداد میں کمی کی جا رہی ہے اس سے ہمیں اعتراض تو ہے لیکن اب حکومت کی جانب سے حدایات جاری کی گئی ہے اور وہ بھی سھبی مذہبی مقامات کے لئے ہیں تو ہٹانے پڑھ رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.