ETV Bharat / state

ااترپردیش: تیز ہوا اور اولے سے فصلوں کو نقصان - گیہوں اور سرسوں کے فصلوں کو ہوا نقصان

اتر پردیش کے ضلع بجنور میں تیز ہوا اور اولا پڑنے سے کھیتوں میں لگے گیہوں اور سرسوں کے فصلوں کو نقصان پہونچا ہے ۔ جس سے کسان مایوس تھے ۔

تیز ہوا اور اولے سے فصلوں کو نقصان
تیز ہوا اور اولے سے فصلوں کو نقصان
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 2:47 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بجنور میں گذشتہ 25 فروری کو تیز ہوا اور بارش اور اولے کی وجہ سے کسانوں کے فصلوں کو 20 سے 30 فیصد نقصان پہونچا تھا۔

تیز ہوا اور اولے سے فصلوں کو نقصان

ضلع بجنور کے متعدد گاوں گاوں کےکھیوں میں لگے گیہوں اور سرسوں کے فصلوں کو نقصان پہونچا تھا ۔اور کسان اس نقصانات کو لے کرمایوس تھے۔

ادھر ضلع کے محکمہ زراعت کے عہدیدار نے کسانوں کو فصل بیمہ یوجنہ کے تحت معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔

جس کسانوں کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.