ETV Bharat / state

'افواہ پھیلانے والوں کی کھال کھینچ لی جائے گی' - نند کیشور گجر نے سی اے اے کی حمایت میں لوگوں سے خطاب کیا

بی جے پی کے رکن اسمبلی نند کشور گجر نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'سی اے اے کے خلاف افواہ پھیلانے والوں کی کھال کھینچ لی جائے گی، ان کی آنتیں باہر نکال دی جائیں گی'۔

'افواہ پھیلانے والوں کی کھال کھینچ لی جائے گی'
'افواہ پھیلانے والوں کی کھال کھینچ لی جائے گی'
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 5:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے غازی آباد کے لونی علاقے میں بی جے پی کے رکن اسمبلی نند کیشور گجر نے سی اے اے کی حمایت میں لوگوں سے خطاب کیا۔

'افواہ پھیلانے والوں کی کھال کھینچ لی جائے گی'

بی جے پی کے رکن اسمبلی نند کیشور گجر نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے کے خلاف افواہ پھیلانے والوں کی کھال کھینچ لی جائے گی، ان کی آنتیں باہر نکال دی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'جولوگ پاکستان زندآباد کہتے ہیں وہ اب بھارت میں نہیں رہ پائیں گے'۔

انہوں نے اسٹیج سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'افواہوں پر توجہ نہ دیں، اس قانون سے کسی بھی بھارتی شخص کی شہریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'سبھی مذاہب کے ماننے والے بھائی چارے کے ساتھ رہیں کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ڈرنا صرف دراندازوں کو چاہئے'۔

لونی کے بنتھلا میں چیروڑی روڈ پر واقع شیو فام ہاوس میں ایک عوام اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نند کیشور کے علاوہ بی جے پی کے ضلعی صدر سمیت بی جے پی کے کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے۔

Intro:गाजियाबाद के लोनी में बीजेपी विधायक नंदकिशोर गुर्जर ने CAA के समर्थन में जनसभा संबोधित की। उन्होंने कहा कि लोनी में रहने वाले अपराधियों की खाल खींच ली जाएगी। उन्होंने कहा ऐसे लोगों की आंते बाहर निकाल दी जाएंगी जो नागरिकता संशोधन कानून के खिलाफ अफवाह फैला रहे हैं। उन्होंने ये भी कहा कि जो लोग पाकिस्तान जिंदाबाद करते हैं, वे अब भारत में नहीं रह पाएंगे। रैली में तमाम स्थानीय बीजेपी नेता मौजूद रहे। और लोनी की जनता ने बढ़ चढ़कर हिस्सा लिया।

Body:चिरोड़ी के फार्म हाउस में की गई सभा

लोनी के बंथला में चिरोड़ी रोड पर स्थित शिव फार्म हाउस में जनसभा का आयोजन किया गया। नंदकिशोर गुर्जर के अलावा भाजपा के जिला अध्यक्ष और तमाम कार्यकर्ता भारी संख्या में मौजूद रहे। सी ए ए को लेकर लगातार इलाके में भी जागरूकता फैलाई जा रही है।

गुंडों की खाल खींच ली जाएगी

नंदकिशोर गुर्जर ने मंच से कहा कि जो लोग अफवाहें फैलाकर हिंसा फैला रहे हैं। और अपराधिक प्रवृत्ति के हैं, उनकी खाल खींच ली जाएगी। और उनके अंदर आंते नहीं छोड़ी जाएंगी। उन्होंने मंच से अपील की और कहा कि अफवाहों पर ध्यान ना दें। यह कानून किसी भी भारतीय नागरिक के खिलाफ नहीं है। उन्होंने कहा भाईचारे का देश और सभी धर्म के लोग आपस में मिलजुल कर रहे। डरने की जरूरत सिर्फ घुसपैठियों को है।

Conclusion:पाकिस्तानी छोड़ेंगे लोनी

जनसभा में उन्होंने कहा कि पाकिस्तानी अब इस कानून के आने के बाद लोनी और भारत में नहीं रह पाएंगे। आपको बता दें, कि नंदकिशोर गुर्जर पहले भी कह चुके हैं कि लोनी में भारी संख्या में बांग्लादेशी और रोहिंग्या का डेरा है।

बाईट नंद किशोर गुर्जर,विधायक,लोनी
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.