ETV Bharat / state

Lok Adalat In Meerut میرٹھ میں 9 ستمبر کو لوک عدالت

ضلع میرٹھ میں نو سمتبر کو نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی اور اتر پردیش اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی ہدایات پر لوک عدالت کا انعقاد کیا جائے گا۔اس کی تمام تر تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔انتظامیہ نے لوگوں سے لوک عدالت میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 4, 2023, 7:09 PM IST

میرٹھ میں 9 ستمبر کو لوک عدالت
میرٹھ میں 9 ستمبر کو لوک عدالت
میرٹھ میں 9 ستمبر کو لوک عدالت

میرٹھ :ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں 9 ستمبر کو نیشنل لوک عدالت کا اہتمام کیا جائے گا۔اس میں ضلع سطح پر عوام اپنی پریشانیوں کا حل کرا سکتی ہے۔ لوک عدالت میں جہاں عوام زمین جائیداد سے متعلق مقدمات کے علاوہ کرائم سے متعلق تمام طرح کے معاملات کا بھی نبٹارا کرایا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی اور اتر پردیش اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی ہدایات پر لوک عدالت کا انعقاد کیا جائے گا۔اس کی تمام تر تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔انتظامیہ نے لوگوں سے لوک عدالت میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

قومی لوک عدالت میں عدالتوں میں زیر التوا مختلف نوعیت کے مقدمات کے علاوہ بینک قرضوں کی وصولی، مالیاتی اداروں کے مقدمات کا تصفیہ باہمی مفاہمت کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:SP Supporters مظفر نگر میں سماجوادی پارٹی کے حامیوں کا رہاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ

میرٹھ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ اسپیشل سیشن جج، و نوڈل آفیسر، نیشنل لوک عدالت۔ برجیش منی ترپاٹھی نے کہا ہے کہ فریقین، ملزمان قومی لوک عدالت میں اپنا مقدمہ طے کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنی درخواست خود یا اپنے مجاز وکیل کے ذریعہ متعلقہ عدالت، دفتر میں پیش کر سکتے ہیں اور اس لوک عدالت کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.