ETV Bharat / state

نوئیڈا میں لاک ڈاؤن پر پولیس کی سختی - نوئیڈا میں لاک ڈاؤن پر پولیس کی سختی

پولیس انتطامیہ نے نوئیڈا ضلع میں لاک ڈاؤن کو سختی عمل درآمد کرنے کے لئے مہم چلائی رہی ہے۔

نوئیڈا میں لاک ڈاؤن پر پولیس کی سختی
نوئیڈا میں لاک ڈاؤن پر پولیس کی سختی
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 11:48 PM IST

پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے کہا کہ ضلع گوتم بدھ نگر میں لاک ڈاؤن سختی سے نافذ کیا جارہا ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جارہی ہے۔

نوئیڈا میں لاک ڈاؤن پر پولیس کی سختی

خواتین پولیس عملہ کی بھی اپنے انداز میں کاروائی جاری ہے۔ خاتون پولیس اہلکار نے باہر نکلی لڑکیوں کا ڈنڈے سے استقبال کیا جبکہ کمشنر صاحب کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار لوگوں کے درمیان جا رہے ہیں اور سوشل فاصلے یعنی ایک دوسرے سے دور رہنے کے لئے سمجھا رہے ہیں۔

اس کے علاوہ سپلائی کے سسٹم کو مستحکم کیا جارہا ہے ، تاکہ سپلائی چین آسانی سے چلتی رہے ۔ اس کے لئے تمام محکمے مل کر کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکموں کے ساتھ ساتھ محکمہ صحت کی 102 ، 108 خدمات اور محکمہ پولیس کے پی آر وی 112 کے ذریعہ ضرورت مند اور بیمار لوگوں کی مدد کی جارہی ہے۔

نوئیڈا میں لاک ڈاؤن پر پولیس کی سختی
نوئیڈا میں لاک ڈاؤن پر پولیس کی سختی
انہوں نے بتایا کہ ضلع کی تمام حدود کو سیل کردیا گیا ہے اور رکاوٹ ڈال کر گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ یہ بھی کہا کہ ضروری خدمات کی گاڑیوں کو نقل وحرکت کی اجازت ہے اور انہیں کسی بھی قسم کے پاس کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کیمپ آفس سیکٹر 27 میں ایک سنٹرل اور انٹیگریٹڈ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے ، جو 24/7کے طرز پرکام کر رہا ہے ، جس کا نمبر 0120-2544700 ، 9870395052 ، 8800199955 ہے ، جہاں کسی بھی قسم کی اطلاعات، معلومات اور مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.