ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: خاتون پولیس اہلکار کے شوہر نے بچوں کی وجہ سے ملازمت چھوڑی - کورونا وائرس کا قہر

اترپردیش کے قصبہ مراد نگر میں لاک ڈاؤن کے دوران ڈیوٹی کرنے والی خاتون پولیس اہلکار کے شوہر نے ملازمت چھوڑ کر بیوی سے کہا کہ تم اپنی ڈیوٹی کو انجام دو میں بچوں کا خیال رکھوں گا۔'

لاک ڈاؤن: خاتون پولیس اہلکار کے شوہر نے بچوں کی وجہ سے ملازمت چھوڑی

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 4:52 PM IST

ایک طرف خاتوں پولیس اہلکار کو گھر میں بچوں، شوہر اور والدین کی دیکھ بھال کرنی ہے تودوسری طرف خاکی کا فرض نبھانا ہے۔ خاتون پولیس اہلکار دونوں ڈیوٹی کو با خوبی اچھی طرح سے انجام دے رہی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں خواتین پولیس اہلکاروں کو 12 سے 15 گھنٹوں تک ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے تھانہ مراد نگرمیں پولیس کی ڈیوٹی کرنے والی خواتین پولیس اہلکار سے لاک ڈاؤن کے درمیان خصوصی گفتگو کی۔

خاتون پولیس اہلکار سمن گوتم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ لاک ڈاؤن میں ڈیوٹی کرنے کے دوران وہ اپنے بچوں کو والدین کے گھر پہنچا چکی ہیں۔ جہاں بچوں کا خیال ان کا شوہررکھ رہا ہے۔

اس کے ساتھ ہی خاتون پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے بچوں سے فون پر بات کرتی ہیں تو بچے کہتے ہیں کہ ماں، آپ مودی جی سے بول دیں کہ ٹرین جلدی چلا دیں اور آپ اس میں بیٹھ کر گھرجلدی واپس آجائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.