ETV Bharat / state

نوئیڈا انتظامیہ نے مسلمانوں کو پھول پیش کیا

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کو دیکھتے ہوئے نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں حالات پر امن رہنے پر مقامی انتظامیہ نے اقلیتوں کو پھول پیش کرکے تعاون کرنے کا شکریہ ادا کیا۔

نوئیڈا انتظامیہ نے اقلیتی طبقے کے افراد کو پھول پیش کیا

author img

By

Published : Dec 22, 2019, 8:26 AM IST

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے، لیکن دارالحکومت دہلی سے متصل گوتم بدھ نگر یعنی نوئیڈا اور مضافات میں تمام تر حالات کے باوجود ماحول پر امن رہا ۔

نوئیڈا انتظامیہ نے اقلیتی طبقے کے افراد کو پھول پیش کیا
نوئیڈا انتظامیہ نے اقلیتی طبقے کے افراد کو پھول پیش کیا

اس کی بڑی وجہ انتظامیہ کی کوشش کے علاوہ نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کے قصبات اور دیہی علاقوں میں مقیم شہریوں کو اس قوانین کے حوالے سے بیداری،آگاہی اور نا واقفیت رہی ہے۔

موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے، ضلع میں امن و امان اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے مقصد کے لئے ضلعی مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر محصول اور پولیس اور دیگر افسران نے اپنی۔ اپنی سطح پر مختلف اقدامات کو یقینی بنایا۔ اسی سلسلے میں جمعہ کو تحصیلدار صدر آلوک پرتاپ سنگھ اور ان کی ٹیم کے عہدیداروں نے مختلف گاؤں کا دورہ کر کے اقلیتیوں سے بات چیت کی۔

انہوں نے اس موقع پر موجود لوگوں سے کہا کہ کوئی بھی شخص افواہوں پر توجہ نہ دے اور ہم آہنگی برقرار رکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کرے تاکہ ضلع بھر میں باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو برقرار رکھا جاسکے۔

ریونیو ٹیم کے عہدیداروں کے اپنے دورے کے دوران غریب اور لاچار افراد کو کمبل بھی فراہم کیا گیا ہے۔

جمعہ کے دن پورے ضلع میں حالات پر امن رہے۔ جس سے متاثر ہو کر مقامی انتظامیہ نے اقلیتی طبقے کے لوگوں کی کاوش اور تعاون کے اعتراف میں پھول دے کر استقبال کیااور شکریہ ادا کیا۔

Intro:Local administration thanks the minorities for their corporation, Noida remain peaceful despite all countryBody:امن و امان برقرار رکھنے پر نوئیڈا انتظامیہ نے اقلیتی طبقے کے افراد کو پھول پیش کیا۔

نوئیڈا:
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں حالات پر امن رہنے پر مقامی انتظامیہ نے اقلیتوں کو پھول پیش کرکے تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔
غیر آئینی شہری ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے لیکن قومی راجدھانی دہلی سے متصل گوتم بدھ نگر یعنی نوئیڈا اور مضافات میں تمام تر حالات کے باوجود ماحول پر امن رہا ۔
اس کی بڑی وجہ انتظامیہ کی کوشش کے علاوہ نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کے قصبات اور دیہی علاقوں میں مقیم شہریوں کو اس قوانین کے حوالے سے بیداری ،آگاہی اور نا واقفیت رہی ہے۔
موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ضلع میں امن و امان اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے مقصد کے لئے ضلعی مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر محصول اور پولیس اور دیگر افسران نے اپنی اپنی سطح پر مختلف اقدامات کو یقینی بنایا۔ اسی سلسلے میں جمعہ کو تحصیلدار صدر آلوک پرتاپ سنگھ اور ان کی ٹیم کے عہدیداروں نے مختلف گاؤں کا دورہ کر کے اقلیتیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے اس موقع پر موجود لوگوں سے کہا کہ کوئی بھی شخص افواہوں پر توجہ نہ دے اور ہم آہنگی برقرار رکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کرے تاکہ ضلع بھر میں باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو برقرار رکھا جاسکے۔ ریونیو ٹیم کے عہدیداروں کے اپنے دورے کے دوران غریب اور لاچار افراد کو کمبل بھی فراہم کیا گیا ہے۔جمعہ کے دن پورے ضلع میں حالات پر امن رہے۔جس سے متاثر ہو کر مقامی انتظامیہ نے اقلیتی طبقے کے لوگوں کی کاوش اور تعاون کے اعتراف میں پھول دے کر استقبال کیااور شکریہ ادا کیا۔Conclusion:On maintaining law and order the Noida administration offered flower to minority group
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.