ETV Bharat / state

'لکھنؤ کی عوام راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ہے' - bjp

ریاست اترپردیش کے وزیر برائے اقلیتی امور لکشمی نارائن نے آج دادا میاں درگاہ میں چادر پوشی کی اور بی جے پی کے پارلیمانی امیدوار داخلہ راج ناتھ سنگھ کے لیے جیت کی دعا مانگی۔

اترپردیش کے وزیر برائے اقلیتی امور لکشمی نارائن
author img

By

Published : May 4, 2019, 5:37 PM IST

پارلیمانی حلقہ لکھنؤ سے بی جے پی امیدوار و موجودہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی جیت کے لیے لکشمی نارائن نے دعا مانگی۔

انہوں نے کہا کہ ' لکھنؤ کی عوام ایک بار پھر سے راج ناتھ سنگھ کو رکن پارلیمان بنانا چاہتی ہے اور ملک میں جب سے بی جے پی اقتدار میں ہے، سبھی مذاہب کے لوگ پر امن اور سکون کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ کہیں پر بھی کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہے'۔

اترپردیش کے وزیر برائے اقلیتی امور لکشمی نارائن

لکشمی نارائن نے مزید کہا کہ لکھنؤ کے سبھی مسلم رہنما اور عوام نے آپس میں بات چیت کرکے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ راج ناتھ سنگھ کی کھل کر حمایت کریں گے اور انہیں جیت دلائیں گے۔

Intro:اترپردیش کے اقلیت منسٹر لکشمی نارائن نے آج دادا میاں درگاہ میں چادر پوشی کی اور راج ناتھ سنگھ کے لیے جیت کی دعا مانگی۔

Body:منسٹر لکشمی نارائن نے آج لکھنؤ پارلیامانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار اور موجودہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے لیے دعا مانگی۔

انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ عوام ایک بار پھر سے راج ناتھ سنگھ کو پارلیامانی رکن بنانا چاہتی ہے۔

انہوں نے آگے کہا کہ جب سے بی جے پی ملک میں اقتدار میں ہے، سبھی مذاہب کے لوگ پر امن اور سکون کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ کہیں پر بھی کسی طرح کوئی پریشانی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ لکھنؤ کے سبھی مسلم رہنما اور عوام آپس میں بات چیت کرکے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ راج ناتھ سنگھ جی کو کھل کر سپورٹ کریں گے اور انہیں جیت دلائیں گے

Conclusion:منسٹر لکشمی نارائن نے کہا کہ بھاجپا ہی ایک ایسی حکومت ہے، جو سب کا ساتھ سب کا وکاس میں یقین رکھتی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.