ETV Bharat / state

Literary Session in Barabanki بارہ بنکی کے دریاآباد میں ادبی نشست - دریاباد میں ادبی نشست کا انعقاد

بارہ بنکی کے مدرسہ معین الاسلام کے ماجدی ہال میں مولانا محفوظ الرحمٰن ندوی کی زیر صدارت و استاذ شاعر رہبر تابانی دریابادی کی زیر سرپرستی ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ Literary Session in Barabanki

Literary Session in Barabanki
بارہ بنکی کے دریاباد میں ادبی نشست کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 5:17 PM IST

بارہ بنکی: ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کا معروف قصبہ دریاباد ادب نوازوں کا گہوارہ رہا ہے۔ یہاں کے متعدد ادیبوں نے ملک و ملت کی خدمات انجام دیں ہیں، جن میں ایک نام مولانا عبد الماجد دریابادی کا بھی ہے۔ دریاباد میں آج بھی ادبی نششتیں منعقد ہوتی ہیں، جن میں 'بزم رہبر' کا نام قابل ذکر ہے۔Literary Session in Barabanki

بارہ بنکی کے دریاباد میں ادبی نشست کا انعقاد

بزم رہبر کے زیر اہتمام ماہانہ طرحی شعری نشست کا اہتمام کیا جاتا ہے، یہ شعری نشست ہر مہینہ کے پہلے بدھ کو منعقد کیا جاتا ہے، جس میں دریاباد و اطراف کے شعراء اپنی شاعری پیش کرتے ہیں۔ ماہ اگست کے پہلے بدھ کو مدرسہ معین الاسلام کے ماجدی ہال میں مولانا محفوظ الرحمٰن ندوی کی زیر صدارت و استاذ شاعر رہبر تابانی دریابادی کی زیر سرپرستی ادبی نشست منعقد کی گئی۔ جس کی نظامت شارق شاکری نے کی۔Literary Session in Barabanki

یہ بھی پڑھیں: Urdu Session Held in BAMU: بامو یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ادبی نشست کا انعقاد

اس ادبی نشست میں رہبر تابانی دریابادی، عمران علی آبادی، اسلم سیدنپوری، سلیم ہمدم رودولوی، عقیل ضیاء، نورعین چمن ولی، شارق شاکری، محضر ہاشمی، شبیر دریابادی، عظیم علی آبادی، جنید علی آبادی، شکیل دریابادی، عرفان فاروقی، غلام محمد نے اپنا کلام پیش کیا۔ جس پر سامعین نے خوب داد و تحسین سے نواز۔ وہیں اس موقع پر مولانا شکیل احمد ندوی، متین احمد قدوائی، محمود احمد، حکیم محمد رضوان، شکیل حقانی، حافظ محمد عالم، شیخ اظہر علی، اسرار راعین، دانش نوید انصاری کے علاوہ متعدد افراد موجود تھے۔ Literary Session in Barabanki

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.