ETV Bharat / state

سیتا پور: گیس رساؤ سے سات لوگوں کی موت - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع سیتاپور کے بسواں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک دری فیکٹری میں گیس کا رساؤ ہونے سے سات لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

گیس رساؤ سے سات لوگوں کی موت
گیس رساؤ سے سات لوگوں کی موت
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:59 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:33 AM IST

اس دردناک واقعے کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں ماتم سا چھا گیا ہے۔

گیس رساؤ سے سات لوگوں کی موت، دیکھیں ویڈیو

غورطلب ہے کہ کوتوالی بسواں علاقے کے جلال پور میں واقع دری فیکٹری میں جمعرات کو جب کام کرنے والے مزدور پہنچے تو دیکھا کہ گیس رساؤ ہو رہا تھا۔

اطلاع ملتے ہی جب تک پولیس پہنچتی تب تک سات لوگوں کی موت ہو چکی تھی جس میں تین مرد، ایک خاتون، تین بچوں کے علاوہ چار جنگلی کتے بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:

सीतापुर: बिसवां स्थित एक दरी फैक्ट्री में गैस रिसाव से सात लोगो की दर्दनाक मौत होने की खबर से हड़कंप मचा हुआ है.
 
कोतवाली बिसवां इलाके के जलालपुर स्थित दरी फैक्ट्री में गुरुवार को जब फैक्ट्री में कार्य करने वाले मजदूर पहुँचे देखा कि गैस रिसाव हो रहा था सूचना पाकर जब पुलिस पहुँची तब तक सात लोगो की मौत हो चुकी थी जिसमें तीन पुरुष,एक महिला, तीन बच्चे,चार जंगली कुत्ते भी शामिल हैं

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.