ETV Bharat / state

شیوپال یادو کا ادریسی برادری پر انتخابی داؤ

عام انتخابات کے پیش نظر پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے صدر شیوپال یادو نے ادریسی برادری کی رہنما پروین ایوب کو پارٹی کا جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔

leader-of-idrisi-community-joined-pargati-shil-samajwadi-party
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 8:24 PM IST

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) کے قومی صدر شیو پال یادو نے اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے پارٹی دفتر سلطانپور سے تعلق رکھنے والی مسلم ادریسی برادری کی رہنما پروین ایوب کو پارٹی میں شامل کیا۔ شیو پال یادو نے انہیں ویمن ونگ کی جنرل سکریٹری کے بڑا عہدہ دیا۔

متعلقہ ویڈیو۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پروین ایوب نے کہا کہ جنرل سیکریٹری بنانے کے بارے میں مجھے کوئی معلومات پہلے سے نہیں تھی۔ اگر ہوتی تو ہم ہزاروں کی تعداد میں آتے اور اس کا جشن بھی مناتے۔

انہوں نے کہا کہ' شیو پال یادو نے ہمیں پورا یقین دلایا ہے کہ مسلم سماج کے ساتھ کسی طریقے کا بھید بھاؤ نہیں کیا جائے گا'۔
خیال رہے کہ درزی پیشے سے وابستہ سماج کو ادریسی سماج کہا جاتا ہے۔

Intro:عام انتخابات کو دیکھتے ہوئے شیو پال یادو نے ادریسی مسلم سماج کو اپنے پالے میں کرنے کے لئے پروین ایوب کو بڑی ذمہ داری دی ہے۔

Body: پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) کے قومی صدر شیو پال یادوں نے اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پارٹی دفتر میں کرتے ہوئے صحافیوں سے کہا کہ سلطانپور سے تعلق رکھنے والی مسلم ادریسی سماج کی بڑی لیڈر پروین ایوب کو اپنے پارٹی میں شامل کیا۔

شیو پال یادو نے انہیں ویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری کا بڑا عہدہ دیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پروین ایوب نے کہا کہ جنرل سیکریٹری بنانے کے بارے میں مجھے کوئی معلومات پہلے سے نہیں تھی۔ اگر ہوتی تو ہم ہزاروں کی تعداد میں آتے اور اس کا جشن بھی مناتے۔

انہوں نے کہا کہ شیو پال یادو نے ہمیں پورا یقین دلایا ہے کہ مسلم سماج کے ساتھ کسی طریقے کا بھید بھاؤ نہیں کیا جائے گا۔

Conclusion:پروین ایوب نے کہا کہ جہاں تک میرے الیکشن امیدوار بننے کی بات ہے تو میں کبھی نہیں بنوں گی۔ میں پوری ایمانداری سے پارٹی کو طاقتور بنانا چاہتی ہوں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.