ETV Bharat / state

وکلا نے آئین کے خلاف نعرہ بازی کی

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 5:51 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:36 PM IST

بی جی پی کے رکن پارلیمان انوراگھ ٹھاکر کے بعد اب وزیراعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے میں بھی متنازع نعرے بازی کی گئی۔

protest in varanasi
protest in varanasi

ریاست اتر پردیش کے ضلع بنارس میں وکلا کی طرف سے بی جے پی ایم پی انوراگ ٹھاکر کی نعرے بازی کو دہرایا گیا ہے، وکلا نے متنازع نعرہ بازی کر کے سی اے اے کی حمایت کی۔

ایک طرف جہاں دائیں بازو کی نظریات سے متاثر نوجوان نے دہلی کی جامعہ ملّیہ اسلامیہ کے طالب علم پر گولی چلائی وہیں اب وزیر اعظم نریندر کے پارلیمانی حلقہوارانسی میں وکیلوں کے ذریعے متنازع نعرہ بازی کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نرندر مودی کے حلقہ پارلیمان میں بھی متنازع نارہ بازی کی گئی۔

مزید پڑھیے:-
جامعہ فائرنگ: ملزم کو جوینائل کورٹ میں پیش کیا جائے گا
جامعہ شوٹر کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے: غلام نبی آزاد

در اصل وکلاء کی ایک جماعت سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کررہی تھی وہیں دوسری طرف وکیلوں کے ایک دوسرے گروہ نے سی اے اے کی حمایت میں نعرے بازی کی اور ان کا نعرہ تھا ''دیش کے غداروں کو گولی مارو---- کو''۔

اس پورے معاملے میں ابھی ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل دہلی میں بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر کی قیادت میں ایک انتخابی ریلی میں اس نوعیت کی متنازعہ نعرہ بازی ہوئی تھی اور اس کے کچھ دن بعد ہی جامعہ کے طالب علم پر گولی سے حملہ کر زخمی کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے:-
قران پاک کے نسخہ کو فروخت کرنے والا شخص گرفتار
جموں ۔ سرینگر ہائی وے پر انکاؤنٹر، متعدد عسکریت پسند ہلاک

Intro:Body:ایک طرف جہاں دائیں بازو کی نظریات سے متاثر نوجوان نے دہلی کی جامعہ ملّیہ اسلامیہ کے طالب علم پر گولی چلائی جس کے بعد اس واقعے کی پورے ملک میں مذمت ہورہی ہے اب وزیر اعظم نریندر کے حلقہ پارلیمان وارانسی کے کچہری میں وکیلوں کے ذریعے متنازع نعرہ بازی کی گئی ہے۔ در اصل وکلاء کی ایک جماعت سی اے اے اور این آر سی کے مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے وہیں وکیلوں ایک دوسرا گروہ سی اے اے کی حمایت میں' دیش کے غداروں کو گولی مارو۔۔۔۔۔کو 'جیسے نعرہ بازی کرنے لگے ۔ اس پورے معاملے میں ابھی ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی رد عمل سامنے نہیں آئی ہے۔ واضح رہے اس سے قبل دہلی میں بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر کی قیادت میں ایک انتخابی ریلی منعقد ہوئی تھی جس میں اس نوعیت کے متنازعہ نعرہ بازی ہوئی تھی اور اس کے ایک دن بعد جامعہ کے طالب علم پر گولی سے حملہ کر زخمی کر دیا گیا۔Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.