ETV Bharat / state

نوئیڈا: کینڈل مارچ میں شامل 60 افراد پر مقدمہ

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 1:53 PM IST

ملک بھر میں ہاتھرس اجتماعی جنسی زیادتی و قتل معاملے پر متاثرہ کے انصاف کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

نوئیڈا: کینڈل مارچ نکالنے والے 60 افراد پر مقدمہ درج

متاثرہ کے انصاف کے لیے گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے باشندوں نے کینڈل کیا تھا۔

کینڈل مارچ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تھی۔ضلع میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث پولیس نے ضابطے کی خلاف ورزی کے معاملے میں 60 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

واضح رہے کہ یکم ستمبر کو ایک مورتی گول چکر کے قریب لوگوں نے ہاتھرس کی متاثرہ کو انصاف دلانے کے مطالبہ کے لیے کینڈل مارچ نکالا تھا۔سینکڑوں لوگ اس میں شامل ہوئے۔

پولیس نے اس معاملے میں ایس پی رہنما دیپک ناگر ، امیت ، روی والمیکی ، ارون ، سنجے پنڈت ، وکی ، مونٹی ، ساگر ، یوگیندر اور نتن کے علاوہ 50 نامعلوم افراد کے خلاف بیسرکھ کوتوالی میں مقدمہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.