ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کووڈ-19 کے متعلق تازہ اپڈیٹس

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 39 ہزار 632 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 6,438 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کووڈ -19
کووڈ -19
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 5:14 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں صرف 2,234 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 44 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 3 لاکھ 93 ہزار 908 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 52,453

کانپور سے 23,358

پریاگ راج میں 19,340

گورکھپور سے 15,522

غازی آباد سے 14,682

وارانسی سے 13,894

نوئیڈا سے 13,446

بریلی سے 10,141

میرٹھ سے 9,607

علی گڑھ سے 8,243

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریضیوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6,438 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 781

کانپور شہر میں 703

پریاگ راج میں 302

وارانسی میں 297

گورکھپور میں 281

میرٹھ میں 281

مراد آباد میں 159

بریلی میں 148

آگرہ میں 133

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 38,815 ہیں

لکھنؤ میں 4,821

کانپور میں 2,692

پریاگ راج میں 1,747

وارانسی میں 1,543

بریلی میں 903

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ 17 دنوں کے اندر 20 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے امید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی کورونا وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا۔

اتر پردیش میں پہلے بڑی تعداد میں کورونا مثبت کیسز نکل رہے تھے لیکن اب پہلے کے مقابلے 50 فیصد ہی مثبت کیسز اور موت ہو رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.