ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس کے 1196 نئے معاملے - up health department

اترپردیش کے محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں اب تک 20331 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ جنہیں ڈسچارج کیا گیا ہے۔

coronavirus updates
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 1196 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 9:32 AM IST

اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 31285 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 845 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 1196 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 18 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 20331 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

  • آگرہ سے 1097

    غازی آباد سے 1072

    نوئیڈا سے 2011

    میرٹھ سے 839

    کانپور سے 998

    سہارنپور سے 371

    وارانسی سے 395

    دارالحکومت لکھنؤ سے 965

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 845 موت ہوئی ہیں۔

  • آگرہ میں 93

    میرٹھ میں 85

    کانپور شہر میں 68

    غازی آباد میں 63

    علی گڑھ میں 24

    فیروز آباد میں 30

    مراد آباد میں 28

    لکھنؤ میں 27

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ پہلے چند مریض ہی مثبت پائے جاتے تھے لیکن اب بڑی تعداد میں متاثرین پائے جا رہے ہیں۔

اتر پردیش میں اب تک 10 لاکھ تین ہزار 280 نمونوں کی جانچ ہوئی ہے۔ صوبے میں ابھی 9980 ایکٹیو کیس ہیں جبکہ جملہ 20331 لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: اترپردیش: سوٹ کیس سے خاتون کی لاش برآمد

اس کے علاوہ یو پی میں 34 ہزار 314 کووڈ ہیلپ ڈسک قائم کئے گئے ہیں۔ ان سب کے بیچ ایک طرف جہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ مزید بھرتا جا رہا ہے وہیں دوسری جانب اچھی خبر یہ ہے کہ تقریبا 70 فیصد متاثرین صحت یاب ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.