ETV Bharat / state

کانپور: بکرو کیس کے آخری ملزم بھی گرفتار - پولیس نے 50 ہزار انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا

اترپردیش کے شہر کانپور میں پولیس نے 50 ہزار انعامی بدمعاش رویندر عرف رامو کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے بِکرو کیس کے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

کانپور: بکرو کیس کے آخری ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 2:31 PM IST

پولیس نے 50 ہزار کے انعامی بدمعاش رویندر عرف رامو کی نشان دہی پر بکرو گاؤں کے ٹھاکر تالاب کے قریب امر دوبے کے ہمسایہ کے کھیت سے 312 بور کی رائفل کے ساتھ کارتوس بھی بر آمد کیا ہے۔

کانپور: بکرو کیس کے آخری ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا

واضح رہے کہ 2 جولائی کی رات تھانہ چوبے پور کے بِکرو گاؤں میں دبش دینے گئی پولیس پر بدنام زمانہ وکاس دبے اور اس کے ساتھیوں نے تابڑ توڑ فائرنگ کی تھی۔

جس میں ڈپٹی ایس پی دیویندر مشرا سمیت آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ تقریباً 2 ماہ کی سرچ آپریشن کے درمیان ایک اور جہاں بدمعاش وکاس دبے سمیت 6 افراد تصادم میں ہلاک ہوگئے۔ چنانچہ تمام نامزد ملزمان کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اتر پردیش: کورونا وائرس سے اب تک 3486 اموات

انکاؤنٹر کے خوف سے کچھ شرپسندوں نے تو خود ہی پولیس سے بچتے ہوئے کانپور دیہات کی ماتی کورٹ میں سرینڈر ہو چکے ہیں۔

پولیس نے 50 ہزار انعامی بدمعاش رویندر عرف رامو کو گرفتار کرلیا ، جو کافی دن سے فرار تھا۔ اس کے ساتھ ہی پولیس کے بکرو سانہ کے مطلوب ملزموں کی فہرست مکمل ہوگئی۔

اب صرف وہی لوگ باقی ہیں، جن کے نام بِکرو کیس کی تحقیقات میں آئے ہیں۔ ان کو بھی پکڑنے کی کوششیں جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.