ETV Bharat / state

لکھنئو: سی اے اے مخالف خواتین مظاہرے کو دلتوں کی حمایت - citizenship amendment act

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لکھنئو کے گھنٹہ گھر میں دھرنے پر بیٹھیں خواتین کو 'بھارتی دلت پینتھرس' کی حمایت حاصل ہے، اس کے ذمہ داروں نے کہا کہ ہم ان خواتین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

سی اے اے مخالف خواتین مظاہرے کو دلتوں کی حمایت
سی اے اے مخالف خواتین مظاہرے کو دلتوں کی حمایت
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 5:45 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:30 AM IST

بھارتی دلت پینتھرس کے ذمہ دار کاشی پرساد نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ 'مودی حکومت نے اس قانون میں شہریت دینے کی جو بات کی ہے، ہماری سمجھ میں یہ بات نہیں آ رہی کہ کیا موجودہ وقت میں ہم بھارت کے شہری نہیں ہیں؟

بھارتی دلت پینتھرس کے ذمہ دار کاشی پرساد، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ مسلم بہنوں نے اس کی شروعات کی ہے، حالانکہ دلت سماج کو یہاں بہت کافی پہلے ہی آ جانا چاہیے تھا لیکن ہم اب یہاں آئے ہیں اور ہر طرح سے اپنی بہنوں کی مدد کریں گے۔

کاشی پرساد نے کہا کہ 'بھارت میں دلت طبقے کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی ہے، ذات کے نام پر پر ہامرے ساتھ ہمیشہ ظلم کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جو دکھاتی ہے وہ کرتی نہیں، حکومت نے ایک منصوبے کے تحت دلتوں کی نوکری اور ریزرویشن ختم کردیا ہے نیز ملک کے آئین کو اپنے طریقے سے چلانے کا کام کر رہی ہے۔

کاشی پرساد نے کہا کہ 'ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر چاہتے تھے کہ سماج میں ذات کے نام پر تفریق نہ ہو بلکہ سبھی لوگ ایک برابر ہیں۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کو 'بھارتی دلت پینتھرس' کا پورا سپورٹ ملا ہے۔ اس کے ذمہ دار نے کہا کہ ہم ان خواتین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

Body:'بھارتی دلت پینتھرس' کے ذمہ دار کاشی پرساد نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ مودی حکومت نے اس قانون میں شہریت دینے کی جو بات کی ہے، ہمارے سمجھ میں یہ بات نہیں آ رہی کہ کیا موجودہ وقت میں ہم شہری نہیں ہیں؟

انہوں نے کہا کہ مسلم بہنوں نے اس کی شروعات کی ہے حالانکہ دلت سماج کو یہاں پر کافی پہلے آکر سپورٹ کرنا چاہیے تھا۔ اب ہم ہر طرح سے اپنی بہنوں کی مدد کریں گے۔

بھارت میں دلت طبقے کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی ہے۔ ہمارے ساتھ ہمیشہ ذاتی کے نام پر تفریق گیا ہے۔ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مسٹر کاشی نے کہا کہ مسلم بہنوں کا یہ دھرنا تو حکومت کے لیے صرف دکھاوا ہے۔ ان کے نشانے پر پورا دلت سماج ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جو دکھاتی ہے وہ کرتی نہیں۔ سرکار نے ایک منصوبے کے تحت دلتوں کی نوکری، ریزرویشن سب ختم کردیا ہے اور ملک کے آئین کو اپنے حساب سے چلانے کا کام کر رہی ہے۔

Conclusion:کاشی پرساد نے کہا کہ سماج کے تین فیصد لوگ ہی فائدہ اٹھا رہے اور دلت کو اس سے محروم رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر چاہتے تھے کہ سماج میں ذاتی کے نام پر تفریق نہ ہو بلکہ سبھی لوگ ایک برابر ہیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.