ETV Bharat / state

مرادآباد: منریگا کے تحت مزدوروں کو کام ملا - اترپردیش نیوز

مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کے منصوبے کے تحت ملک بھر کے گاؤں میں منریگا کے تحت مزدوروں کو کام دیے جانے کا منصوبہ چلایا جا رہا ہے۔

labourers get jobs under MGNREGA
منریگا کے تحت مزدوروں کو کام ملا
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:08 PM IST

منریگا منصوبے کے تحت گاؤں کے پردھان کی جانب سے مزدوروں کو مزدوری کا کام دیا جاتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے منریگا منصوبے کے تحت مزدوروں کو دیے جانے والے کام کا جائزہ لیا۔

labourers get jobs under MGNREGA
منریگا کے تحت کام

مرادآباد اور ضلع سنبھل کے کئی گاؤں میں دیکھا گیا کہ ان گاؤں میں مزدوروں کو مزدوری کا کام دیا جارہا ہے۔ من ریگا کے تحت کام کر رہے مزدور زمین کی کھدائی کر تالاب تیار کر رہے ہیں اور یہ تالاب اب منریگا منصوبے کے تحت بنایا جارہا ہے۔

labourers get jobs under MGNREGA
منریگا کے تحت کام

ان مزدوروں میں مرد اور خواتین مزدور شامل ہیں، یہ سبھی مزدور منریگا کے تحت کام کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.