ETV Bharat / state

مزدور نے معاشی تنگی کی وجہ خودکشی کرلی

ہوم کورنٹائن کی مدت ختم ہونے کے بعد اکھلیش سنگھ کو کام نہیں مل رہا تھا۔ اور اس کے پاس گزارے کے لے پیسے نہیں تھے۔

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 8:26 PM IST

مزدور نے معاشی تنگی کی وجہ خودکشی کرلی
مزدور نے معاشی تنگی کی وجہ خودکشی کرلی

اترپردیش، باندھا کے جورہارا گاوں میں ایک مزدور نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق معاشی تنگی کی وجہ مزدور نے خودکشی کا انتہائی اقدام کیا۔ 25 سالہ اکھلیش سنگھ نے معاشی تنگی اور پریشانیوں کی وجہ خودکشی کرلی۔

بساندہ سب انسپکٹر پولیس سلطان سنگھ نے بتایا کہ متوفی کے رشتہ داروں نے بتایا کہ اکلیش سنگھ مہاراشٹر کے پونے میں بطور مزدور کام کرتا تھا۔ 20 روز قبل وہ گھر لوٹا تھا۔

بدھ کی شام اس نے اپنے گھر میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ متوفی غیرشادی شدہ اور تنہا رہتا تھا۔

اس کے دو بھائی ہیں، ایک گجرات میں دوسرا حیدرآباد میں رہتا ہے۔

بتایا گیا کہ ہوم کورنٹائن کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی اسے کام نہیں مل رہا تھا۔ اور اس کے پاس گزارے کے لے پیسے نہیں تھے۔

پولیس نے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.