ETV Bharat / state

کسانوں کے مختلف مسائل کو لے کر احتجاجی مظاہرہ - kisan union

ضلع سپارنپور میں بھارتیہ کسان یونین نے بدعنوانی، رشوت خوری اور شوگر فیکٹریز سے جلد سے جلد گنے کی ادائیگی سمیت کسانوں کے مختلف مسائل کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

کسانوں کے مختلف مسائل کو لے کر احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 12:00 AM IST

آج ایس ڈی ایم دفتر پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ایس ڈی ایم دیوبند راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم سونپا گیا۔

کسانوں کے مختلف مسائل کو لے کر احتجاجی مظاہرہ

میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ تحصیل دیوبند میں رشوت خوری اور بدعنوانی عروج پر ہے۔ کوئی بھی کام بغیر رشوت کے نہیں ہوپا رہا ہے۔ متعدد مرتبہ افسران کو بھی تحریری طو رپر مطلع کیا جاچکا ہے مگر اس طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

میمورنڈم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسان اپنے مسائل کی عرضی دیتے ہیں مگر ان کا ازالہ نہیں کیا جارہا ہے۔

میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ بجاج شوگر فیکٹری کے ذریعے کسانوں کو گنے کی قیمت کی ادائیگی نہیں کی جارہی ہے جس کے سبب کسانوں کو مالی دشواریاں پیدا ہوگئی ہیں۔

اس کے علاوہ نگلی مہاجن سے بسیڑا، پہاڑپور، میرپور، ناگل جانے والے راستے کو جو کہ فی الوقت بند پڑا ہے اسے فوراًکھولا جائے ۔ ناگل کے مین بازار میں ناجائز قبضہ کو ہٹوانے ، پنیالی بجلی فیڈر پر سرسینہ اور قریبی گاﺅں کو جوڑے جانے، آم کی فیڈر کی 33 ہزار کیوی کی لائن کو فوراً شروع کئے جانے، جنتا انٹر کالج ریلوے روڈ ناگل پر برساتی نالے کی تعمیر کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:اینکر
سہارنپور(دیوبند)
بھارتیہ کسان یونین نے تحصیل میں بدعنوانی ، رشوت خوری، بجاج شوگر فیکٹری گنگ نولی شوگر فیکٹری سے جلد سے جلد گنے کی ادائیگی سمیت مختلف کسانوں کے مسائل کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد ایس ڈی ایم کو میمورنڈم سونپا ۔ تفصیل کے مطابق بھارتیہ کسان یونین بلاک دیوبند وناگل سے منسلک کسانوں نے

Body:آج ایس ڈی ایم دفتر پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ایس ڈی ایم دیوبند راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم سونپا ، میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ تحصیل دیوبند میں رشوت خوری اور بدعنوانی عروج پر ہے ، کوئی بھی کام بغیر رشوت کے نہیں ہوپا رہا ہے ، متعدد مرتبہ افسران کو بھی تحریری طو رپر مطلع کیا جاچکا ہے مگر اس طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے ۔ میمورنڈم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یوم تحصیل وغیرہ میں کسان اپنے مسائل کے لئے عرضی دیتے ہیں مگر ان کا حل بھی نہیں ہوپارہا ہے ۔ میمورنڈم میں کہا ہے کہ بجاج شوگر فیکٹری کے ذریعہ کسانوں کے گنے کی ادائیگی نہیں کی جارہی ہے جس کے سبب کسانوں کے سامنے مالی دشواریاں پیدا ہوگئی ہیں ، میمورنڈم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تحصیل دیوبند میں پھیلی بدعنوانی کی جانچ کرانے ، بجاج شوگر فیکٹری سے کسانوں کے گنے کی ادائیگی نگلی مہاجن سے بسیڑا، پہاڑپور، میرپور، ناگل جانے والے راستے کو جو کہ فی الوقت بند پڑا ہے اسے فوراًکھولا جائے ، ناگل کے مین بازار میں ناجائز قبضہ کو ہٹوانے ، پنیالی بجلی فیڈر پر سرسینہ اور قریبی گاﺅں کو جوڑے جانے ، آم کی فیڈر کی 33ہزار کیوی کی لائن فوراً شروع کئے جانے ، جنتا انٹر کالج ریلوے روڈ ناگل پر برساتی نالے کی تعمیر کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میمورنڈم دینے والوں میں دیوبند شہر صدر کہر سنگھ چودھری، پون کمار، راکیش تیاگی، امریش تیاگی، ورون تیاگی وغیرہ موجود رہے۔

Conclusion:بائٹ: کہر سنگھ(تحصیل صدر)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.