ETV Bharat / state

بجنور میں نوجوان کا قتل - bijnor crime news

ضلع بجنور میں پیسے کے لین دین کو لےکر ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔

بجنور میں نوجوان کا قتل
بجنور میں نوجوان کا قتل
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 7:49 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور کے گنج دارانگر علاقے میں پڑوس کے ہی تین نوجوانوں نے دیپک نامی نوجوان کا قتل کر دیا۔ بتایا جا رہا کہ یہ قتل پیسے کے لین دین کو لے کر ہوا ہے۔

مقتول کے اہل خانہ نے گھنٹوں سڑک پر لاش کو رکھ کر ہنگامہ شروع کر دیا، گھنٹوں لگے جام کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ حالانکہ پولیس کے افسران نے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ باقی قاتلوں کی پولیس تلاش کررہی ہے۔

بجنور میں نوجوان کا قتل

یہ بھی پڑھیں: بہار میں کئی ترقیاتی پروجیکٹ کا افتتاح

بتایا جا رہا ہے کہ یہ قتل صرف تین سو روپے کے لین دین کو لے کر ہوا ہے۔ پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.