ETV Bharat / state

حکومت کہانی اور قصوں پر غور نہیں کرتی - State finance minister

اتر پردیش کے ریاستی وزیر خزانہ راجیش اگروال نے میرٹھ میں ہندو طبقے کے ترک وطن کی خبروں کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔ راجیش اگروال نے کہا ہے کہ حکومت اس کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔

حکومت کہانی اور قصوں پر غور نہیں کرتی
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 7:49 PM IST

بارہ بنکی میں ایک کپڑے کے شو روم کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کی حکومت اپنا کام کر رہی ہے۔

حکومت کہانی اور قصوں پر غور نہیں کرتی

انہوں نے مزید کہا کہ ہم قصوں اور کہانیوں پر نہیں حقیقت پر کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔

میرٹھ میں ایس ایس پی اور ڈی ایم کے تبادلے کے متعلق کہا کہ یہ ایک نظام ہے۔ کس افسر کو کہا رہنا ہے یہ افسر نہیں بلکہ حکومت طئے کرتی ہے۔

انہوں نے میڈیا کی خبروں پر کہا کہ وہ ان خبروں کی گارنٹی کیسے لے سکتے ہیں۔

Intro:یو پی حکومت کے وزیر خزانہ راجیش اگروال نے میرٹھ میں ہندو طبقے کے ترک وطن کی خبروں کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔ راجیش اگروال نے واضح طور پر کہا کہ حکومت اس کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔

Body:بارہ بنکی میں ایک کپڑے کے شو روم کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ یو پی حکومت اپنا کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم قصوں کہانیوں پر نہیں حقیقت پر کام کرنا جانتے ہیں۔ میرٹھ میں ایس ایس پی اور ڈی ایم کے تبادلہ کے سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ ایک نظام ہے۔ کس افسر کو کہا رہنا ہے یہ نہیں یہ حکومت طئے کرتی ہے۔ انہوں نے میڈیا کی خبروں پر کہا کہ وہ ان خبروں کی گارنٹی کیسے لے سکتے ہیں۔
راجیش اگروال، وزیر خزانہ یو پی حکومت

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.