ETV Bharat / state

وارانسی: کرنی سینا نے راکھی ساونت کے خلاف شکایت درج کرائی - وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ

ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی کے لنکا پولیس اسٹیشن میں کرنی سینا کے ریاستی جنرل سکریٹری ویویک سنگھ راٹھور نے ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف غیر مہذب تبصرہ کرنے کے معاملے میں اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف تحریری شکایت درج کرائی ہے اور جلد سے جلد کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

karni sena gave application against rakhi sawant in varanasi uttar pradesh
کرنی سینا نے راکھی ساونت کے خلاف شکایت درج کرائی
author img

By

Published : May 7, 2020, 8:29 PM IST

کرنسی سینا کے ریاستی جنرل سکریٹری ویویک سنگھ راٹھور نے بتایا کہ راکھی ساونت کے ذریعے وزیر اعلی کے عہدے پر بیٹھے شخص پر غیر مہذب تبصرہ کرنے کے معاملے میں اداکارہ کے خلاف تعزیرات ہند کا جائزہ لیتے ہوئے مناسب شقوں کے تحت مقدمہ درج کرنے کے لیے لنکا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔

کرنسی سینا کے ریاستی جنرل سکریٹری ویویک سنگھ راٹھور

انہوں نے کہا ہے کہ اس معاملے کو لے کر کرنی سینا اور سماج میں ناراضگی پائی جا رہی ہے اور اس وجہ سے اداکارہ کے خلاف جلد سے جلد اور سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.