ETV Bharat / state

کانپور:چھیڑ خانی متأثرہ کی ماں کا قتل، دو گرفتار

اترپردیش کے ضلع کانپور میں سال 2018 میں ایک نابالغ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں جیل سے ضمانت پر رہا دو ملزمین کو آج پولیس نے متأثرہ کے ماں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

کانپور:چھیڑ خانی متأثرہ کی ماں کا قتل، دو گرفتار
کانپور:چھیڑ خانی متأثرہ کی ماں کا قتل، دو گرفتار
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 3:23 PM IST

متاثرہ کی 40 سالہ ماں جن پر ملزمین نے ایک ہفتےجان لیوا حملہ کیا تھا جمعہ کو زخموں کی تاب نہ لاسکیں اور اسپتال میں دو توڑ دیا۔

ماں کے ساتھ ملزمین کے حملے میں زخمی ہونے والی متأثرہ کی بہن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔وہ فی الحال اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اس ضمن میں تیزی سے کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے سنیچر کو پرویز اور محمد عابد کو ایک مختصر سے مڈھ بھیڑ کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

دونوں کے پیروں میں گولیاں لگی ہیں۔موصول اطلاع کے مطابق خاتون نےدو سال قبل چکیری پولیس اسٹیشن میں محفوظ نامی شخص کے خلاف اپنی لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی شکایت درج کرائی تھی۔

اسی ایف آئی آر کی بنیاد پر پولیس نے محفوظ اور اس کے دیگر پانچ ساتھیوں کو آئی پی سی کے دفعہ 354 کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:اترپردیش مدرسہ بورڈ کے امتحانات کا اعلان

دو ہفتے قبل ملزمین کو جیل سے ضمانت پر رہائی ملی اور الزام ہے کہ انہوں نے 9 جنوری کوخاتون اور اس کی بہن پر جان لیوا حملہ کیا ہے۔

چکیری ایس ایچ او ویریندر بہادر نے بتایا کہ محفوظ،جمیل،پنٹو،بابو،وکیل اور فیروز کے خلاف خاتون اور اس کی بہن پر 09 جنوری کو حملہ کرنے کےالزام میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.