ETV Bharat / state

کانپور: ارون والمیکی کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

آگرہ میں پولیس حراست کے دوران ارون والمیکی نامی شخض کی موت کا معاملہ اب طول پکڑتا جا رہا ہے۔ کانپور ضلع کانگریس کمیٹی اوردلت کانگریس کمیٹی نے یہ انتباہ دیا ہے کہ اگر ارون والمیکی کے پسماندگان کو معاوضہ نہیں ملا تو وہ کانپور صاف صفائی کا سارا کام ایک ہفتے کے لئےبند کر دیں گے۔

معاوضہ دینے کا مطالبہ
معاوضہ دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 23, 2021, 7:21 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع آگرہ پولیس حراست کے دوران ارون والمیکی نامی شخص کی موت ہوگئی۔ اب یہ معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے ۔

معاوضہ دینے کا مطالبہ

کانپور میں ضلع کانگریس کمیٹی اور دلت کانگریس کمیٹی نے مشترکہ طورپر ارون والمیکی کو خراج عقیدت پیش کیا اور پولیس اہکاروں کے خلاف کینڈل مارچ نکال کر احتجاج کیا۔

دلت کانگریس کمیٹی کے عہدیداروں نے انتباہ دیا ہے کہ اگر انصاف نہیں ملا تو ایک ہفتے تک شہر کے سڑکوں کی صاف صفائی کا کام وہ بند کردینگے۔

مزید پڑھیں:

کانپور: مفت طبی کیمپ کا انعقاد

انہوں نے حکومت سے ہلاک شدہ ارون کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپیہ اور ایک فرد کو سرکاری ملازمت دینے کا مطالبہ کیا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.