ETV Bharat / state

کانپور:کابینی وزیر ستیش مہانا کا مایاوتی پر طنز

اترپردیش کے شہر کانپور میں ستیش مہانا ایک پروگرام میں پہنچے۔ یہاں انہوں نے مایاوتی پر طنز کرتے ہوئے انہیں سیاست کا کلوز چیپٹر قرار دیا۔

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:22 AM IST

کانپور:کابینہ کے وزیر ستیش مہانا کا مایاوتی پر طنز
کانپور:کابینہ کے وزیر ستیش مہانا کا مایاوتی پر طنز

اترپردیش حکومت کے کابینی وزیر ستیش مہانا کانپور کے جھارکٹی انٹر اسٹیٹ بس اسٹینڈ میں ایک پروگرام میں پہنچے۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کابینہ وزیر ستیش مہنا نے مایاوتی کو سیاست کا کلوز چیپٹر قرار دیا۔

کانپور:کابینہ کے وزیر ستیش مہانا کا مایاوتی پر طنز

سی اے اے کے تعلق سے اترپردیش حکومت کابینہ کے وزیر ستیش مہانا نے کہا کہ جو لوگ ملک میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں وہی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: طالبات نے سی اے اے کو بتایا کالا قانون

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں بسنے والے ہندوؤں کو شہریت دینے کے لئے ایک قانون بنایا گیا ہے، جن پر تشدد کیا جارہا ہے۔ جن کے پاس کوئی مسئلہ نہیں اور نہ ہی کوئی بنیاد ہے، جن لوگوں کو عوام نے انکار کیا ہے، وہ صرف سی اے اے کے بارے میں الجھن پھیلا رہے ہیں۔

Intro:कानपुर :- यूपी में राजनीति का क्लोज़ चैप्टर हो चुकी है मायावती :- कैबिनेट मंत्री सतीश महाना ।

उत्तर प्रदेश के कैबनेट मंत्री सतीश महाना कानपुर के झकरकटी अंतरराज्यीय बस अड्डे पर एक कार्यक्रम में पहुँचे । कैबिनेट मंत्री महाना ने मीडिया से बात करते हुए कहा कि

यूपी में राजनीति का क्लोज चैप्टर हो चुकी है मायावती 

अपना नाम बनाये रखने के लिए इस तरह की बयानबाजी करती है । जो चैप्टर क्लोज हो गया है कृपया पत्रकार उसका नाम ना ले । 

Body:सीएए पर बोले कैबिनेट मंत्री सतीश महाना जो लोग देश में अस्थिरता फैलाना चाहते है वो ऐसा कर रहे है । पकिस्तान व बांग्लादेश में रह रहे जिन हिन्दुओ के साथ अत्याचार हो रहा है उनको नागरिकता देने के लिए सविंधान बनाया गया है । जिनके पास  कोई मुद्दा व आधार नहीं है जिनको जनता ने नाकार दिया है वो ही सीएए को लेकर भ्रम फैला रहे है ।

बाईट - सतीश महाना , कैबिनेट मंत्री उप्र शासन

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.