ETV Bharat / state

جنیدہ خاتون عآپ سے جے جے ونگ کی صدر اور ریحانہ سیکریٹری نامزد - نوئیڈا کے سیکٹر 15 اور 16 کی جے جے کالونی

اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر 15 اور 16 کی جے جے کالونی کے رہائشیوں کی ایک میٹنگ سیکٹر 15 میں نوئیڈا اسمبلی کے اسپیکر نتن پرجاپتی کی قیادت میں منعقد کی گئی، جس میں ضلع صدر بھوپیندر جادون نے جنیدہ خاتون کو جے جے ونگ کا صدر اور ریحانہ خاتون کو سیکرٹری نامزد کیا۔

جنیدہ خاتون عآپ سے جے جے ونگ کی صدر اور ریحانہ سیکریٹری نامزد

author img

By

Published : Nov 12, 2021, 8:32 PM IST

ضلع صدر بھوپیندر جدون نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے جے ونگ کی تشکیل سے عام آدمی پارٹی کو مزید تقویت ملے گی اور اگر اتر پردیش میں حکومت بنتی ہے تو سب کو دہلی جیسی سہولیات ملیں گی۔ اس موقع پر موجود میڈیکل سیل کے ضلع صدر ڈاکٹر بی پی سنگھ نے لوگوں کو دہلی حکومت کے کاموں کے بارے میں بتایا۔

ضلع جنرل سکریٹری اور پارٹی ترجمان سنجیو نگم نے بتایا کہ آج جے جے ونگ میں اسما خاتون کو اقلیتی صدر شہزادی خاتون کو یوتھ صدر، انجو پرجاپتی کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا :پیاز کی مالا پہن کر عآپ کا احتجاج

نیا بانس زون سیکٹر 26 میں سندھو کمار سنگھ کو صدر اور سنیتا چوہان کو نائب صدر کے طور پر ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.