ETV Bharat / state

'جوڈیشیئل افسران و ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ نہیں ملے گی'

کورونا وائرس کے خطرات سے نپٹنے کے لئے الہ آباد ہائی کورٹ اور نچلی عدالتوں کے ملازمین، افسران کی ایک دن کی بیسک تنخواہ وزیر اعظم راحت فنڈ میں جمع کی جائے گی۔

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:43 PM IST

allahabad high court
الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس گوند ماتھر کی منظوری سے رجسٹرار جنرل اجے کمار شریواستو کی جانب سے سبھی ڈسٹرکٹ ججوں اور خصوصی افسران کو بھجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں ملنے والی مارچ ماہ کی تنخواہ سے ایک دن کی تنخواہ کاٹ کر ہائی کورٹ کو مطلع کیا جائے۔

allahabad high court
الہ آباد ہائی کورٹ

ایسی ہی ہدایت کامرشیل کورٹ، آٹو اکسیڈنٹ کلیم ٹریبونل اور لینڈ ٹریبونل اور بحالی ٹریبونل کے پریذائڈنگ افسران کو بھی دئیے گئے ہیں۔

یہ حکم ہائی کورٹ کے تحت آنے والے سبھی عدالتوں کے افسران و ملازمین پر نافذ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.