ETV Bharat / state

جیا بچن، ڈمپل یادو کا پریاگ راج میں روڈ شو

راجیہ سبھا کی رکن جیا بچن اور سماج وادی پارٹی کی رہنما ڈمپل یادو نے اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں روڈ شو کیا۔

author img

By

Published : May 10, 2019, 6:43 PM IST

roadshow

الہ آباد پارلیمانی حلقے سے ایس پی اور بی ایس پی کے مشترکہ امیدوار راجندر پرتاپ سنگھ کی حمایت میں یہ روڈ شو کیا گیا۔

سنگھ کا مقابلہ بی جے پی کی امیدوار ریٹا بہو گنا جوشی اور عام آدمی پارٹی کی امیدوار بھوانی ناتھ والمیکی عرف بھوانی ماں سے ہے۔

اس حلقے میں 12 مئی کو پولنگ ہوگی۔

جیا بچن، ڈمپل یادو کا پریاگ راج میں روڈ شو

اترپردیش میں ایس پی، بی ایس پی اور آر ایل ڈی مشترکہ طور انتخابات لڑ رہے ہیں۔ اترپردیش کی 80 میں سے 37 سیٹ پر ایس پی، 38 سیٹ پر بی ایس پی اور تین سیٹ پر آر ایل ڈی انتخاب لڑ رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.