ETV Bharat / state

نوئیڈا: جاوید خان کانگریس میں شامل - اتر پردیش اسمبلی انتخابات

نوئیڈا کے نوجوان رہنما جاوید خان نے ریاست سکریٹری کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں میں شمولیت اختیار کرلی۔

congress
congress
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 6:22 PM IST

سنہ 2017 اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے والے نوئیڈا کے نوجوان رہنما جاوید خان نے گاندھیائی نظریہ سے متاثر ہوکر کانگریس کے ریاستی سکریٹری اور نوئیڈا انچارج منیندر سنگھ سود کی موجودگی میں کانگریس پارٹی کی رکنیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر جاوید خان نے کہا کہ اب وہ کانگریس کو مضبوط بنانے اس کے نظریات کو آگے بڑھانے اور پارٹی کے ذریعہ عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کو انجام دینے کے لیے ترجیحی بنیاد پر کام کریں گے۔

جاوید خان کانگریس میں شامل
جاوید خان کانگریس میں شامل

بلاک کانگریس سیکٹر 12 کے اجلاس میں موجود عہدیداروں میں انچارج منیندر سود والمیکی، شہری صدر شہاب الدین، اے آئی سی سی رکن دنیش اوانا، یوتھ کانگریس کے صدر سیوندر شرما، وائس چیئرمین للت اوانا، جنرل سکریٹری رضوان چودھری، نریندر بھاٹی، وکرم چودھری سمیت متعدد کارکن موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.