ETV Bharat / state

میرٹھ: جشن بتول کے عنوان سے محفل کا اہتمام - اردو نیوز میرٹھ

ماہ رجب اور شعبان میں جشن ولادت مولائے کائنات اور اہل بیت میں مقدسات کی ولادت با سعادت کے حسن کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اسی سلسلے میں میرٹھ کی زیدی نگر سوسائٹی کے پنجے تنی امام بارگاہ میں جشن علی اور بتول کے عنوان سے محفل کا انعقاد کیا گیا۔

jashan e batool programme in meerut
جشن بتول کے عنوان سے محفل کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 7:59 AM IST

میرٹھ میں جشن بتول کے عنوان سے محفل منعقد کی گئی۔ اس محفل میں شرکت کرنے والے شعراء کرام نے حضرت علی علیہ السلام اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں قصیدہ پڑھ کر بارگاہ حسینی میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس پروگرام کا مقصد حضرت علی اور فاطمہ زہرا کی زندگی عوام کے سامنے پیش کرنا تھا۔

مزید پڑھیں:

حج کو وزارت خارجہ کے ماتحت کئے جانے کا مطالبہ

جشن بتول کے پروگرام کرانے کا مقصد انسانی زندگی میں امن چین کی دعوت دینا تاکہ ملک سے نفرت کے ماحول کو ختم کر کے آپسی پیار محبت کو قائم کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.