ETV Bharat / state

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ - میرٹھ کی خبریں

میرٹھ میں جمیعت علمائے ہند کی جانب سے پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔اور حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 4:30 PM IST

ملک میں كورونا وائرس سے پہلے ہی عوام کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔اور لاک ڈاؤن کی مار نے بھی عوام کے سامنے مشکل حالات پیدا کر دیئے۔ لیکن اب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوئے غیر معمولی اضافہ نے تو عوام كو اور مہنگائی کی آگ میں جھوکنے کا کام کر دیا ہے ۔جس سے کاشتکاروں کے ساتھ عوام بھی پریشان حال ہے۔

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسی کے تحت جمعیت علماء ہند شہر میرٹھ کی جانب سے ایک میمورنڈم حکومت ہند کے نام دیا گیا جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوئے اضافہ كو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

ملک میں ایک طرف پہلے ہی عوام كورونا انفیکشن سے پریشان ہے وہی دوسری جانب اب تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام میں حکومت کے خلاف ناراضگی دیکھی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.