ETV Bharat / state

Jamiat Ulema-e-Hind Educational Conference in Meerut: میرٹھ میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے تعلیمی بیداری کانفرنس کا اہتمام

مسلم معاشرے میں تعلیم کی روشنی پہنچانے کی غرض سے میرٹھ میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے ایک تعلیمی بیداری کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ Jamiat Ulema-e-Hind Educational Awareness Conference in Meerut۔ جس میں قوم کے بچوں کو دینی تعلیم دینے کے ساتھ دنیاوی تعلیم سے بھی آراستہ کرنے کی بات کہی۔ اس کانفرنس میں بچوں کو پروفیشنل تعلیم دینے کی بھی بات کہی گئی۔

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 9:09 AM IST

میرٹھ میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے تعلیمی بیداری کانفرنس کا اہتمام

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے تعلیم کے فروغ کے لیے ایک تعلیمی بیداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ Jamiat Ulema-e-Hind Educational Awareness Conference in Meerut اس کانفرنس کے ذریعہ تعلیم کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے نئی نسل تک تعلیم کی بیداری پیدا کرنے کی بات کہی گئی۔ اس کے ساتھ بچوں کو پروفیشنل تعلیم دینے کی بات پر بھی غور و فکر کیا گیا تاکہ مسلم معاشرے میں تعلیم کے معیار کو بہتر کیا جاسکے۔Jamiat Ulema-e-Hind Educational Conference in Meerut.

ملک کے موجودہ ماحول میں خاص کر مسلم معاشرے میں تعلیم کی روشنی پہنچانے کی غرض سے میرٹھ میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے ایک تعلیمی بیداری کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔Meerut Jamiat Ulema-e-Hind. جس میں قوم کے بچوں کو دینی تعلیم دینے کے ساتھ دنیاوی تعلیم سے بھی آراستہ کرنے کی بات کہی۔ اس کانفرنس میں بچوں کو پروفیشنل تعلیم دینے کی بھی بات کہی گئی.

اس کے علاوہ جمعیت کی جانب سے نئے تعلیمی ادارے کھولنے کی بات بھی کہی گئی۔ پروگرام میں شرکت کر رہے سیاسی رہنما عمران یعقوب نے میرٹھ میں نئے ماڈرن تعلیمی اداروں کو کھولنے کی بات کرتے ہوئے ایک میڈیکل کالج کا بھی جلد قیام کرانے کی بات کہی۔ جس میں قوم کے طلباء کے علاوہ دوسرے مذاہب کے طلباء تعلیم حاصل کر اعلیٰ عہدوں تک پہنچ سکیں گے۔

اس موقع پر جمعیت علماء ہند یوپی کے سابق صدر حاجی یوسف قریشی نے کہا کہ جمعیت علماء ہند نے تعلیم کے حوالے سے لوگوں کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔ علمائے کرام نے دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم دینے پر بھی خاص توجہ دی ہے۔ جمعیت علماء ہند نے تحریک آزادی میں بھی تعلیم کی ضرورت پر روشنی ڈالی تھی اور آج بھی وہ قوم کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کی بات کہہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس دور کا تعلیمی نظام بدل گیا ہے۔ جدید دور کا تعلیم روزگار سے جڑا ہوا ہے، اس لیے صرف ایم اے اور بی اے تک لوگوں کو اپنے آپ کو محدود نہیں رکھنا چاہیے۔ آج بی بی اے، بی سی اے، ایم بی اے، میڈیکل اور انجینیئرنگ جیسے پروفیشنل تعلیم موجود ہیں۔ اسی سلسلے میں جمعیت علماء ہند نے ایک تحریک شروع کی ہے کہ ملی ادارے اور علمائے کرام گھر گھر جاکر لوگوں کو تعلیم کے لیے بیدار کریں اور انہیں اس سے اراستہ کریں۔

مزید پڑھیں: جمیعت علماء ہند پورے ماہ رائے دہندگان بیداری مہم منائے گی

جمیعت کی جانب سے کی جارہی کوششیں یقینی طور پر معاشرے میں تعلیم کی روشنی کو پہنچانے کا بہترین عمل ہے۔ جمیعت علماء ہند کے علاوہ دوسرے سیاسی و سماجی رہنماؤ کو بھی آگے آنے کی ضرورت ہے تاکہ ہر بچہ تک تعلیم کی نعمت پہنچ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.