ETV Bharat / state

بریلی: عرس رضوی کا آغاز 23 اکتوبر سے - اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی کا 101 واں عرس

سنی بریلی مکتبہ فکر کے مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی کا 101 واں عرس رضوی کا آغاز آئندہ 23 اکتوبر سے ہوگا۔

عرس رضوی کا آغاز 23 اکتوبر سے
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 12:51 PM IST

دراصل اعلیٰ حضرت کا خصوصی عرس رضوی شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں منعقد ہوتا ہے لیکن تاج الشریعہ مرحوم اختر رضا خاں کے تعمیر کردہ مدرسہ جامعۃ الرضا میں منعقد ہونے والے عرسِ اعلیٰ حضرت کی اپنی انفرادی اہمیت ہے۔

اسی سلسلے میں جماعت رضائے مصطفےٰ کی جانب سے متُھرا پور واقع مدرسہ جامعۃ الرضا میں ہونے والے تین روزہ عرس اعلیٰ حضرت کی تقاریب کا اعلان کرتے ہوئے علیحدہ پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔ حالانکہ درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین حضرت احسن رضا خاں کی قیادت میں عرسِ اعلیٰ حضرت یعنی عرس رضوی کا پوسٹر پہلے ہی جاری ہو چکا ہے۔

عرس رضوی کا آغاز 23 اکتوبر سے
عرس رضوی کا آغاز 23 اکتوبر سے

متھرا پور میں ہونے والے تین روزہ عرس اعلیٰ حضرت کی سبھی تقاریب شہزادہ تاج الشریعہ مفتی اسجد رضا خاں کی سرپرستی میں منعقد ہوں گی۔ تقاریب کی صدارت جماعت رضائے مصطفےٰ کے نائب صدر سلمان میاں کریں گے۔ ملک اور بیرونی ممالک میں ای میل اور وہاٹس ایپ کے ذریعے عرس کے پوسٹر بھیج دئے گئے ہیں۔

پروگرام کے مطابق تین روزہ عرس میں 23 اکتوبر کو بعد نماز فجر قرآن خوانی اور نعت کا دور ہوگا۔ صبح 7 بجکر 10 منٹ پر جیلانی میاں کے قُل کی رسم ادا کی جائے گی۔ اسی دن رات میں 10 بجکر 38 منٹ پر حجتہ الاسلام حامد رضا خاں کے قل کی رسم ادا ہوگی۔

عرس رضوی کا آغاز 23 اکتوبر سے

دوسرے دن یعنی 24 اکتوبر کو قرآن خوانی، نعت و منقبت کا سلسلہ جاری رہےگا اور شام کو 7 بجکر 14 منٹ پر حضور تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خاں کے قل کی رسم ادا کی جائےگی۔ اسی شب رات میں بعد نماز عشاء امام احمد رضا کانفرنس میں جشنِ دستار علم و فضیلت کا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ اسی شب رات کے آخری پہر میں 1 بجکر 4 منٹ پر مفتی اعظم ہند حضور مصطفےٰ رضا خاں کے قل کی رسم ادا کی جائے گی۔

عرس کے آخری روز یعنی 25 اکتوبر کو صبح بعد نماز فجر قرآن خوانی سے پروگرام کا آغاز کیا جائے گا۔ اس میں باہر سے تشریف لانے والے علماء و مشائخ، مقرر اور نعت خواں کا تقریری اور نعت گوئ کا پروگرام ہوگا۔ پھر لاکھوں زائرین اور مُریدین کی حاضری کے درمیان سنی مسلمانوں کے مزہبی رہنما اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کے 101واں عرس کے قل کی رسم دوپہر 2 بجکر 38 منٹ پر ادا کی جائے گی۔ اسکے ساتھ ہی تین روزہ عرس کا اختمام ہوگا۔ قل کی رسم کے دوران خصوصی دعائیہ کلمات مفتی اسجد رضا خاں ادا کریں گے۔

Intro:up_bar_2_jamat raza e mustafa release programme_avb_7204399

سنی بریلی مسلمانوں کے سب سے بڑے مزہبی رہنما اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کا 101 واں عرس رضوی کا آغاز آئندہ ۲۳ اکٹوبرسے ہوگا۔ دراصل اعلیٰ حضرت کا خصوصی عرسِ رضوی شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں منعقد ہوتا ہے، لیکن تاج الشریعہ مرحوم اختر رضا خاں کے تعمیر کردہ مدرسہ جامعتہ الرضا میں منعقد ہونے والے عرسِ اعلیٰ حضرت کی اپنی انفرادی اہمیت ہے۔
Body:
اسی سلسلہ میں جعاعت رضائے مصطفےٰ کی جانب سے متُھراپور واقع مدرسہ جامعتہ الرضا میں ہونے والے تین روزہ عرس اعلیٰ حضرت کی تقاریب کا اعلان کرتے ہوئے علیحدہ پوسٹر جاری کیا گیا۔ حالانکہ درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین حضرت احسن رضا خاں کی قیادت میں عرسِ اعلیٰ حضرت یعنی عرس رضوی کا پوسٹر پہلے جاری ہو چکا ہے۔ متھرا پور میں ہونے والے تین روزہ عرس اعلیٰ حضرت کی سبھی تقاریب شہزادہ تاج الشریعہ مفتی عسجد رضا خاں کی سرپرستی میں منعقد ہونگی۔ تقاریب کی صدارت جماعت رضائے مصطفےٰ کے نائب صدر سلمان میاں کرینگے۔ ملک اور بیرونی ممالک میں ای میل اور وہاٹس ایپ کے ذریعے عرس کے پوسٹر بھیج دئے گئے ہیں۔

پروگرام کے مطابق تین روزہ عرس میں ۲۳ اکٹوبر کو بعد نماز فجر قرآن خوانی اور نعت و منقبت کا دور ہوگا۔ صبح ۷ بجکر ۱۰منٹ پر جیلانی میاں کے قل کی رسم ادا کی جائےگی۔ اسی دن رات میں ۱۰ بجکر ۳۸ منٹ پر حجتہ الاسلام حامد رضا خاں کے قل کی رسم ادا ہوگی۔

دوسرے دن یعنی ۲۴ اکٹوبر کو قرآن خوانی، نعت و منقبت کا سلسلہ جاری رہےگا اور شام کو ۷ بجکر ۱۴ منٹ پر حضور تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خاں کے قل کی رسم ادا کی جائےگی۔ اسی شب رات میں بعد نماز عشاء امام احمد رضا کانفرنس میں جشنِ دستار علم و فضیلت کا پروگرام منعقد کیا جائےگا۔ اسی شب رات کے آخری پہر میں ۱ بجکر ۰۴ منٹ پر مفتی اعظم ہند حضور مصطفےٰ رضا خاں کے قل کی رسم ادا کی جائےگی۔

عرس کے آخرری روز یعنی ۲۵ اکٹوبر کو ببی صبح بعد نماز فجر قرآن خوانی سے پروگرام کا آغاز کیا جائےگا۔ اس میں عالم اسلام سے تشریف لانے والے علماء، مشائخ، مقرر اور نعت خواں کا تقریری اور نعت گوئ کا پروگرام ہوگا۔ پھر لوکھوں زائرین اور مُریدین کی حاضری کے درمیان سنی مسلمانوں کے مزہبی رہنما اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کے ۱۰۱ واں عرس کے قل کی رسم دوپہر ۲ بجکر ۳۸ منٹ پر ادا کی جائےگی۔ اسکے ساتھ ہی تین روزہ عرس کا اختمام ہوگا۔ قل کی رسم کے دوران خصوصی دعائیہ کلمات مفتی عسجد رضا خاں ادا کرینگے۔

بائٹ 01۔۔ ثمران رضا خاں، ترجمان، جماعت رضائے مصطفےٰ، درگاہ اعلیٰ حضرت، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.