ETV Bharat / state

آئی ٹی آئی امتحانات میں نقل کرانے کا الزام - سرکاری کالجز کے طلبا

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے پائنیر ڈگری کالج پر آئی ٹی آئی امتحانات کے دوران سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کو نقل کرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

protest
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:39 PM IST

امتحانات میں شامل ہونے والے نجی کالجز کے طلبا کا کہنا ہے کہ 'کالج انتظامیہ نے سرکاری کالجز کے طلبا کو ایک گھنٹے بعد امتحان کا پرچہ دیا گیا اور اس کے بعد نجی طلبا سے وقت سے پہلے کاپی لے لی گئی نیز سرکاری آئی ٹی آئی کے طلبا کو زبانی طور پر جواب لکھائے گئے'۔

آئی ٹی آئی امتحانات میں نقل کرانے کا الزام

انہوں نے کہا کہ 'مخالفت کرنے پر انہیں دھمکی دی گئی اور کالج سے باہر نکال دیا گیا۔'

طلبا کا الزام ہے کہ 'کالج انتظامیہ نے کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے بند کرا دیے اور کالج کے اساتذہ نے طلبا کے ساتھ بدسلوکی بھی کی'۔

اس کے بعد طلبا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے شکائیت کرنے کے لیے کلکٹریٹ دفتر پہنچے لیکن ڈی ایم وہاں موجود نہیں تھے۔

نجی کالجز کے طلبا نے ایس ڈی ایم کے پاس تحریری طور پر شکایت درج کرائی اور امتحانی مرکز تبدیل کرانے کا مطالبہ کیا۔

Intro:بارہ بنکی کے نامی پرائیویٹ کالج پر آئی ٹی آئی امتحانات میں نقل کرانے کا الزام لگا ہے. آئی ٹی آئی طلبہ کے مطابق کالج انتظامیہ نے ان سے وقت سے پہلے کاپی جمع کرا لی اور بعد میں حکومتی آئی ٹی آئی کے طلبہ کو بول بول کر جواب لکھائے گئے. دوسرے طلبہ نے مخالفت کی تو ان کا مستقبل خراب کرنے کی دھمکی دیکر انہیں کھدیڑ دیا گیا.

Body:الزام ہے کہ بارہ بنکی کے لکھپیڑا باغ واقع پائینیر ڈگری کالج انتظامیہ آئی ٹی آئی امتحانات میں مزید منمانی کر رہا ہے. امتحان دے رہے کچھ طلبہ کا الزام ہے کہ یہاں حکومتی آئی ٹی آئی طلبہ کو کالج انتظامیہ کھلے عام نقل کرا تا ہے. دوسرے طلبہ کو پہلے کاپی تقسیم کی جاتی ہے اور حکومتی طلبہ کو ایک گھنٹے بعد کاپی دی جاتی ہے. پھر پہلے کاپی پانے والے طلبہ کی کاپی وقت پر جمع کرا لی جاتی ہے لیکن حکومتی آئی ٹی آئی طلبہ کو دیر تک بول بول کر نقل کرائی جاتی ہے.
بائیٹ نیرج، آئی ٹی آئی طلبہ، ٹی شرٹ میں

آئی ٹی آئی طلبہ کا یہ بھی الزام ہے کہ کالج انتظامیہ کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے بند کرا دئے گئے ہیں. اس کے علاوہ کالج کے ٹیچر طلبہ کے ساتھ بدسلوکی اور گالی دیتے ہیں.
بائیٹ پردیپ کمار، طلبہ، ہری شرٹ میں

ان تمام شکایات کو لیکر طلبہ ڈی ایم سے شکائیت کرنے کلکٹریٹ پہونچ گئے لیکن انہیں ڈی ایم نہیں ملے. بعد میں انہوں نے ایس ڈی ایم کو تحریری طور پر شکائیت دے کر اپنا سینٹر تبادلہ کئے جانے کا مطالبہ کیا.
بائیٹ ابھئے کمار پانڈے، ایس ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.