ETV Bharat / state

میرٹھ: علماء کی اپيل شب برات پر گهر میں ہی کریں عبادت

ملک میں لاک ڈاؤن کے مدد نظر سبھی مذاہب کے لوگوں كو تاقيد کی گئی ہے کہ سبھی لوگ اپنے مذہبی اعتبار سے پیش آنے والے ارکان اور عبادت اپنے گهر پر ہی کریں۔

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 8:46 PM IST

علماء کی اپيل شب برات پر گهر میں ہی کریں عبادت

اسی مدنظر میرٹھ میں بھی علماء کی جانب سے اپيل کی جا رہی ہے کہ سبھی لوگ شب برات میں ہونے والے ارکان گهر پر ہی اد کريں۔

دیکھیں ویڈیو

ریاست اتر پردیش کے ضلع میر ٹھ میں بھی شب برات سے قبل علماء نے سبھی مسلمانوں كو تاقید کی ہے کہ سبھی لوگ شب برات کی رات كو عمل اپنے گهروں پر ہی ادا کرے اور ساتھ ہی قبرستان میں بھی نہ جائیں۔

گهروں سے اپنے بزرگوں كو ثواب پہنچائے اور روزه ركه كر ملک میں كورونا سے نجات کی دعا کریں۔

كورونا وائرس دنيا کے قریب 200 ممالک كو اپنی گرفت میں لے چکا ہے ایسے حالات میں اس سے بچنے کے لیے سبھی ملک میں حکمت عملی جاری ہے۔

اس لیے حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائن پر عمل کر کے ہی ہم اس بیماری پر قابو پا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.