ETV Bharat / state

رامپور: عالمی یوم اطفال پر تھانہ انچارج بنی اقرا بی - پولیس کپتان شگن گوتم کے ساتھ بحث کا معاملہ

عالمی یوم اطفال کے موقع پر ریاست اترپردیش کے رامپور میں آج ایک مرتبہ پھر ضلع کی ہونہار طالبات کو پولیس افسران بنایا گیا۔ اس موقع پر رامپور کے مختلف مقامات پر چیکنگ مہم چلاکر ٹریفک اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے چالان کاٹے گئے۔

iqra bi become in charge of police station for four hours on world children's day in rampur
عالمی یوم اطفال پر تھانہ انچارج بنی اقرا بی
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 10:54 PM IST

عالمی یوم اطفال کے موقع پر چار گھنٹے کے لئے سول لائن تھانہ انچارج بنی طالبہ اقرا بی اور پولیس کے ذریعہ تھانہ سول لائن علاقے میں مال گودام تراہے پر مشتبہ افراد، مشتبہ گاڑیوں اور بغیر ماسک والوں کی چیکنگ کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران شیو چرن کشیپ نامی ایک شخص کا پولیس کپتان شگن گوتم کے ساتھ بحث کا معاملہ بھی سامنے آیا۔

دراصل چیکنگ کے دوران بریلی کی جانب سے آ رہی کار نمبر یو پی 25 اے ایس8310 کو روک کر چیک کیا گیا۔ جس میں دو افراد شیو کرن کشیپ اور امت کمار بغیر ماسک لگائے ہوئے تھے۔

shiv charan kashyap
شیو چرن کشیپ

پولیس نے جب ان سے ماسک نہ لگانے وجہ پوچھنا چاہی تو وہ غصہ میں آکر ایس پی شگن گوتم سے بحث و مباحثہ کرنے لگے اور سرکاری کام کاج میں رخنہ ڈالنے لگے۔

iqra bi become in charge of police station for four hours on world children's day in rampur
ہونہار طالبات کو پولیس افسران بنایا گیا

پولیس کے ذریعہ کافی سمجھانے پر وہ لوگ نہیں مانے۔ پولیس نے دونوں شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ سول لائن رامپور پر دونوں ملزمین کے خلاف مقدمہ نمبر 396/20دفعہ 188، 269، 353 اور 3 وبائی امراض قانون کے تحت کارروائی کی گئی۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: عالمی یوم اطفال کے موقع پر لڑکیاں بنیں تھانے دار

حراست میں لیا گیا شیو چرن کشیپ خود کو کسی سیاسی پارٹی کا رہنما بھی بتا رہا تھا، حالانکہ ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ اس کا کس پارٹی سے تعلق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.