ETV Bharat / state

خاتون کی حفاظت پر آئی پی ایس افسر کا ویڈیو وائرل - ہردوئی کے ایس پی آلوک پریہ درشیسے بات چیت

ہردوئی میں ایک آئی پی ایس پولیس افسر کا ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے، جس میں ایک تنہا لڑکی سڑک پر جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔

خاتون کی حفاظت پر آئی پی ایس افسر کا ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 12:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں عورتوں کی حفاظت کے پیش نظر تیزی سے ٹرینڈ ہو رہا ہے آئی پی ایس افسر کا ویڈیو، جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

خاتون کی حفاظت پر آئی پی ایس افسر کا ویڈیو وائرل

خیال رہے کہ ہردوئی میں پیر کی دیر رات ایک لڑکی کو کوتوالی شہر علاقے میں اکیلا جاتا دیکھ ادھر سے گزر رہے ایس پی آلوک پریہ درشی نے رک کر اسے دے رات گزرنے کی وجہ پوچھی اور پھر اس کی حفاظت کے پیش نظر اہم اقدامات کیے۔

ایس پی ہردوئی کا یہ ویڈیو وہاں موجود کچھ لوگوں نے بنالیا اور پھر اس کو سوشل سائٹ پر شیئر کردیا، جس کے بعد یہ ویڈیو تیزی سے ٹرینڈ ہونے لگا، جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ کر اس پر اپنے ردعمل کا اظہار کرچکے ہیں۔

تصاویر میں نظر آرہے ہردوئی کے ایس پی آلوک پریہ درشی، ایک میٹنگ میں شامل ہونے کے بعد واپس اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے اسی دوران کوتوالی شہر علاقے کے نمائش چوراہے پر انہیں سڑک پر ایک لڑکی اکیلی جاتی ہوئی دکھائی دی۔

ایس پی ہردوئی نے اپنی گاڑی روک کر اس لڑکی سے اتنی دیر رات اکیلے جانے کی وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ وہ لڑکی شہر کے ہی ہوٹل بسند لیلیٰ میں کام کرتی ہے اور کام میں دیر ہوجانے کی وجہ سے وہ دیر رات اپنے گھر جارہی ہے۔

اس واقعے کے بعد ایس پی نے اس لڑکی کو اپنے ساتھ لیا اور پیدل ہی اس لڑکی کے ساتھ ہوٹل کی طرف گئے، ہوٹل پہنچ کر وہاں انہوں نے ہوٹل کے ذمہ داروں سے بات کی اور سخت ہدایات جاری کی۔

ایس پی نے کہا کہ اگر آپ کے ہوٹل میں کوئی خاتون کام کرتی ہیں اور ان کو دیر رات ہو جاتی ہے تو ان کو حفاظت کے ساتھ گھر پہنچانے کی ذمہ داری ہوٹل کی اور آپ کی ہی ہوتی ہے، دیر رات میں اکیلے کسی لڑکی کو گھر بھیجنا مناسب نہیں ہے۔

ایس پی کی اس پوری کارروائی کا ویڈیو موقع پر موجود کسی شخص نے بنایا اور پھر اس ویڈیو کو سوشل سائٹ پر وائرل کردیا، اور چند گھنٹوں میں ہی یہ ویڈیو اتنا تیزی سے وائرل ہوا کہ لاکھوں لوگوں نے اس ویڈیو پر ایس پی پریہ درشی کی سراہنا کی ہے۔

ای ٹی وی سی خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایس پی پریہ درشی نے بتایا کہ یہ ان کا فرض ہے اور ان کے ایکشن کے بعد انہیں پتہ چلا کہ ان کا شروع سے آخر تک ویڈیو بنایا گیا ہے جسے شوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا ہے۔

بہرحال ایس پی کی اس کارروائی کے بعد اترپردیش پولیس کا اقبال بلند ہوتا دکھائی دے رہا ہے، ایس پی نے اس کارروائی کے بعد ہوٹل کے مالک کے ساتھ میٹنگ کرکے ان سب کو ہدایت دی ہے کہ ان کے وہاں کام کرنے والی خواتین کو گھر پہنچانے کی ذمہ داری ہوٹل کے انتظامیہ کی ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پیر کی دیر رات ایک لڑکی کو کوتوالی شہر علاقے میں اکیلا جاتا دیکھ ادھر سے گزر رہے ایس پی آلوک پریدرشی نے رک کر اسے دے رات گزرنے کی وجہ پوچھی اور پھر اس کی حفاظت کو لے کر اہم قدم اٹھائے ،جس کا ویڈیو وہاں موجود کچھ لوگوں نے بنا لیا اور پھر اس کو سوشل سائٹ پر شیئر کیا گیا ، ویڈیو تیزی سے ٹرینڈ ہوا، جسکو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ کر اس پر اپنا ریکشن دے چکے ہیں_Body:تصاویر میں نظر آرہے یہ ہے ہردوئی کے ایس پی الوک پریدرشی، جوکی پولیس لائن میں ایک میٹنگ میں شامل ہونے کے بعد واپس اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ تب ہی کوتوالی شہر علاقے کے نمائش چوراہے پر انہیں سڑک پر ایک لڑکی اکیلی جاتی ہوئی دکھی، ایس پی ہردوئ الوک پریادرسی نے اپنا قافلہ روک کر اس لڑکی سے اتنی دیر رات اکیلے جانے کی وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ وہ لڑکی شہر کے ہی ہوٹل بسند لیلیٰ میں کام کرتی ہے اور کام میں دیر ہوجانے کی وجہ سے وہ دیر رات اپنے گھر جا رہی ہے، ایس پی نے اس لڑکی کو اپنے ساتھ لیا اور پیدل ہیں اس لڑکی کے ساتھ ہوٹل کی طرف بڑھے لیے، ہوٹل پہنچ کر وہاں انہوں نے ہوٹل کے ذمہ داروں سے بات کی اور کڑی پھٹکار بھی لگائیں، ایس پی نے کہا کہ اگر آپ کے ہوٹل میں کوئی خاتون کام کرتی ہیں اور انکو دیر رات ہو جاتی ہے تو اس کو حفاظت کے ساتھ گھر پہنچانے کی ذمہ داری آپ لوگوں کی ہی ہونی چاہیے،ایسے میں کسی لڑکی کو دے رات گھر بھیجنا جائز نہیں ہے، ایس پی کہ اس پوری کارروائی کا ویڈیو وہاں موجود کسی شخص نے بنایا اور پھر اس ویڈیو کو سوشل سائٹ پر وائرل کر دیا گیا، چند گھنٹوں میں ہی یہ ویڈیو اتنا تیزی سے ٹرین ہوا کہ لاکھوں لوگوں نے اس پر اپنی ریاکشن دی ڈالی ہے_Conclusion:ای ٹیوی سی خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایس پی الولید رشید نے بتایا کہ یہ ان کا فرض ہے اور ان کے ایکشن کے دوران انہیں پتہ چلا کہ کب شروع سے آخر تک اس کا ویڈیو بنایا گیا اور کبھی یہ موبائل کردیا گیا بہرحال ایس پی کی اس کارروائی کے بعد اتر پردیش پولیس کا اقبال تیزی سے بلند ہوتا دیکھ رہا ہے، ایس پی نے اس کارروائی کے بعد ہوٹل کے مالک کو کے ساتھ میٹنگ کرکے ان سب کو ہدایت دی ہے کہ ان کے ہاں کام کرنے والی خواتین کو گھر پہنچانے کی ذمہ داری ہوٹل کے منیجمنٹ کی ہوگی_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.