ETV Bharat / state

Russia-Ukraine Crisis: یوکرین سے لوٹے طالب علم آدتیہ رانا سے بات چیت - یوکرین سے بھارت لوٹے طالب علم آدتیہ رانا

اترپردیش کے ضلع سہارنپور سے تعلق رکھنے والے آدتیہ رانا نام کے طالب علم جو یوکرین کیف شہر کے ایک تعلیمی ادارے میں پروفیشنل لینگویج کا کورس کر رہے تھے، گذشتہ رات یوکرین سے بھارت واپس لوٹے۔ Student Aditya Rana arrives in India from Ukraine

آدتیہ رانا
آدتیہ رانا
author img

By

Published : Feb 27, 2022, 12:30 PM IST

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تباہ کن مناظر کے دوران بھارتی طلبا کی پریشان کُن صورتحال کی تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں۔

ملک کی مختلف ریاستوں کے طلبا جو یوکرین کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم تھے۔ روس اور یوکرین کے درمیان ہوئی جنگ سے خوف زدہ بھارتی طلبہ نے حکومت سے مدد کی اپیل کی تھی۔Student Aditya Rana arrives in India from Ukraine

آدتیہ رانا

اترپردیش کے ضلع سہارنپور سے تعلق رکھنے والے آدتیہ رانا نام کے طالب علم جو یوکرین کیف شہر کے ایک تعلیمی ادارے میں پروفیشنل لینگویج کا کور س کر رہے تھے، گزشتہ شب یوکرین سے بھارت واپس لوٹے۔

آدتیہ رانا کا کہنا ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ صحیح سلامت اپنے وطن واپس لوٹ آئے۔

انہوں نے کہا کہ چند ایام قبل جب وہ یوکرین میں تھے تو اس وقت رفتہ رفتہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھتی گئی۔ یوکرین سے متعلق خبریں ٹی وی پر دیکھ کر ان کے والدین کافی پریشان تھے اور ان سے بار بار یہ کہہ رہے تھے کہ جلد از جلد وہ بھارت لوٹ آئیں۔

مزید پڑھیں:

Russia Ukraine War: یوکرین میں پھنسے بچوں کے والدین نے حکومت ہند کو بھیجا میمورنڈم

انہوں نے مزید کہا کہ 24 تاریخ کو وہ اسی دن کیف سے بھارت پہنچے جس دن روس نے یوکرین پر حملہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.