ETV Bharat / state

'مسلم طبقہ کسی کے دھوکے میں نہیں آنے والا' - interview

ریاست اترپردیش میں عام انتخابات 2019 کے لیے لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے ناگرک ایکتا پارٹی کے قومی صدر شمیم خان نے ندوۃ العلماء میں قوم کے رہنماؤں سے ملاقات کر ووٹ کی اپیل کی۔

'مسلم طبقہ کسی کے دھوکے میں نہیں آنے والا'
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 11:45 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران شمیم خان نے کہا کہ ' مجھے پوری امید ہے کہ اس بار مسلم طبقے کے لوگ مجھے ہی ووٹنگ کریں گے۔'

'مسلم طبقہ کسی کے دھوکے میں نہیں آنے والا'

شمیم خان نے کہا کہ ' آج میں ندوۃ العلماء اس لیے آیا ہوں تاکہ حضرت سے ملاقات کروں اور ان سے اپنے لیے دعا کروایا۔ انہوں نے دعا ہمارے حق میں کی ہے۔'

خان نے کہا کہ ' میں گذشتہ 10 ماہ سے مسلسل قوم کے لیے کام کر رہا ہوں۔ لہذا اس بار لکھنؤ کا میں ایسا امیدوار ہوں، جو مسلمان ہے۔'

ابھی تک یہاں سے بی جی پی پارٹی کا ہی امیدوار مسلسل جیت درج کر رہا ہے۔ شمیم خان نے کہا کہ کانگریس ہو یا سماجوادی پارٹی دونوں نے ہی قوم کو دھوکہ دیا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ سماج وادی پارٹی ممبئی سے پونم سنہا کو لائیں اور کانگریس دوسرے صوبہ سے آچاریہ پرمود کرشنم کو لائیں۔

ناگرک ایکتا پارٹی کے امیدوار شمیم خان نے کہا کہ جب بلند شہر میں دنگا فسادات ہوا، تب میں نے ہیں بجرنگ دل کو دہشت گرد کہا۔

انہوں نے آخر میں کہا کہ' اس بار لکھنؤ کے مسلمان اپنے اس بھائی پر بھروسہ کریں گے اور امید ہے کہ مجھے کامیاب بھی بنائیں گے۔'

Intro:عام انتخابات 2019 کے لئے لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے ناگرک ایکتا پارٹی کے قومی صدر شمیم خان آج ندوۃ العلماء میں قوم کے رہنماؤں سے ملاقات کر ووٹ کی اپیل کی.

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران شمیم خان نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ اس بار مسلم سماج کے لوگ مجھے ہی ووٹنگ کریں گے۔

آج میں ندوۃالعلماء اس لئے آیا ہوں تاکہ حضرت سے ملاقات کروں اور ان سے اپنے لئے دعا کروایا۔ انہوں نے دعا ہمارے حق میں کیا ہے۔

مسٹر خان نے آگے کہا کہ میں پچھلے دس ماہ سے مسلسل قوم کے لئے کام کر رہا ہوں۔ لہذا اس بار لکھنؤ کا میں ایسا امیدوار ہوں، جو مسلمان ہے۔

ابھی تک یہاں سے بی جی پی پارٹی کا ہی امیدوار مسلسل جیت درج کر رہا ہے۔ شمیم خان نے کہا کہ کانگریس ہو یا سماجوادی پارٹی دونوں ہی قوم کو دھوکہ دیا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ سماج وادی پارٹی ممبئی سے پونم سنہا کو لائیں اور کانگریس دوسرے صوبہ سے آچاریہ پرمود کرشنم کو لائیں۔

Conclusion:ناگرک ایکتا پارٹی کے امیدوار شمیم خان نے کہا کہ جب بلند شہر میں دنگا فسادات ہوا، تب میں نے ہیں بجرنگ دل کو دہشت گرد کہا۔

انہوں نے آخر میں کہا کہ اس بار لکھنؤ کے مسلمان اپنے اس بھائی پر بھروسہ کریں گے اور امید ہے کہ مجھے کامیاب بھی بنائیں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.