ETV Bharat / state

' نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا میرا خواب ہے' - ای ٹی وی بھارت

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے پارلیمانی حلقہ سے کانگریس امیدوار تنج پنیا نے اپنی ساڑھے 4 لاکھ کی ملازمت چھوڑ کرسیاست کے میدان میں اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کی تنج پنیا سے خاص ملاقات
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 3:11 PM IST

تنج پنیا انجینئیرنگ کے پیشے سے وابستہ ہیں انھوں نے انجینئیرنگ کے پیشے کو جھوڑ کر سیاست کے میدان میں قدم رکھا ہے۔

34 برس کے تنج پنیا اب سے تقریبا دھائی برس قبل ایک کمپنی میں ساڑھے 4 لاکھ کے پیکیج پر ملازمت کر رہے تھے، لیکن 2017 میں وہ نوکری چھوڑکر بارہ بنکی کے زیدپود اسمبلی حلقہ سے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کی تنج پنیا سے خاص ملاقات

تاہم قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا، لیکن اب وہ کانگریس پارٹی سے ہی بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار ہیں۔

تنج اپنی ملازمت چھوڑکر سیاست میں آنے کے سوال پر کہتے ہیں کہ وہ جاب سے مطمئن نہیں تھے اس لئے انہوں کچھ الگ کرنے کی غرض سے سیاست کی میدان میں قسمت آزمائی کی ہے۔

اس سوال کے جوب میں انھوں نےکہا کہ میرا خواب ہے کہ وہ نوجوانوں کو روزگار اور تعلیم کے لئے بہتر کام کر سکیں۔

Intro:بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے کانگریس امیدوار تنج پنیا اپنی ساڑھے 4 لاکھ کی ملازمت چھوڑ کر سیاست کے میدان میں اترے ہیں. تنج پنیا انجنئیرنگ کے بہتر مستقبل کو چھوڑ کر سیاست کے میدان میں کیوں آئے اور وہ کیا کرنا چاہتے ہیں. ان تمام مسلوں پر ای ٹی وی بھارت نے بات کی تنج پنیا سے. پیش ہیں اس بات چیت کے چند اقتسابات.

Body:34 برس کے تنج پنیا اب سے تقریبآ دھائی برس قبل ایک کمپنی میں ساڑھے 4 لاکھ کے پیکیج پر ملازمت کر رہے تھے. لیکن 2017 میں وہ جاب چھوڑکر بارہ بنکی کے زیدپود اسمبلی حلقہ سے میدان میں اترے. لیکن قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا. لیکن اب وہ کانگریس پارٹی سے ہی پارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار ہیں. تنج اپنی ملازمت چھوڑکر سیاست میں آنے کے سوال پر کہتے ہیں کہ وہ جاب سے مطمعین نہیں تھے اس لئے انہوں کچھ الگ کرنے کی غرض سے سیاست کی میدان میں قسمت آزمایا ہے. سیاست میں آنے کے بعد کانگریس پارٹی میں آنے کے رسک پر تنج پنیا کہتے ہیں کہ وہ بچپن سے کانگریسی رہے ہیں. اور انکا نظریہ بھی کانگریسی ہے. وہ کہتے ہیں کہ اگر ایس پی بی ایس پی میں جاتا تو شائید وہاں نظریہ کے طور مطمعین نہیں ہوتا اس لئے وہاں نہیں گیا. تنج پنیا یوپی کے سابق چیف سکریٹری اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پی ایل پنیا کے صاحب زادہ ہیں. اس وجہ سے ان پر کنبہ پرستی کا ٹیگ بھی لگا ہوا ہے. اس سوال پر وہ کہتے ہیں کہ ٹیگ تو لوگ لگا دیتے ہیں لیکن میں اس پارلیمانی حلقہ میں مسلسل محنت کر رہا ہوں. ان کا دعوی ہے کہ انہوں نے بتنی محنت کی ہے شائید ہی یہاں کے کسی امیدوار نے کی ہو. اس کے باوجود کنبہ پرستی کا کوئی مطلب نہیں رہ جاتا. تنج کا خواب ہے کہ وہ نوجوانوں کو روزگار اور تعلیم کے لئے بہتر کام کر سکیں. انتخابی نتائیج کے بعد سیاست میں بنے رہنے کے سوال پر تنج پنیا کہتے ہیں کہ نتیجا جو بھی ہو وہ اب سیاست کے میدان سے پیچھے قدم کھینچنے والے نہیں ہیں. اب وہ سیاست کے میدان میں رہ کر عوام کی خدمت کرتے رہیں گے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.