ETV Bharat / state

Motor Vehicle Thieves Arrested: بین ریاستی موٹرسائکل چور گرفتار - نوئیڈا کی خبریں

اترپردیش نوئیڈا پولیس Noida Police اسٹیشن سیکٹر 24 نے ٹو وہیلر بین ریاستی گاڑی چور گینگ Interstate Motor Vehicle Thieves Gang کے دو ارکان کو گرفتار کیا ہے۔

بین ریاستی موٹرسائکل چور گرفتار
بین ریاستی موٹرسائکل چور گرفتار
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 4:34 PM IST

پولیس نے ان کے پاس سے چوری کی 20 بائکیں برآمد Twenty Stolen Bikes Recovered کیں۔اطلاع دیتے ہوئے اے ڈی سی پی رن وجے سنگھ نے بتایا کہ سیکٹر 24 پولیس اسٹیشن کے انچارج گیان سنگھ اور ان کی ٹیم نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران سیکٹر 12 پی بلاک کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو لوگوں کو چیکنگ کے لئے روکا اور انہیں موٹر سائیکل کے کاغذات Motorcycle Papers دکھانے کے لئے کہا۔لیکن یہ کاغذ دکھانے سے قاصر رہے۔

بین ریاستی موٹرسائکل چور گرفتار

یہ بھی پڑھیں:Civic Volunteers Arrest in Car Hijacking Case in Kolkata: دو سِوِک پولیس والنٹیر گاڑی چوری کے الزام میں گرفتار

پولیس نے جب ان سے پوچھ گچھ کی تو انہوں نے بتایا کہ موٹر سائیکل چوری کی ہے۔پولیس انہیں گرفتار کرکے تھانہ لے گئی۔تھانہ میں جب سختی سے پوچھ گچھ کی گئی تو گرفتار سلمان (پلول، ہریانہ )اور سمیت (غازی پور ،دہلی )نے پولیس کے سامنے سچائی بیان کر دی۔انہوں نے پولیس کو بتایا کہ وہ بین ریاستی گاڑی چور گینگ کے رکن ہیں، وہ دہلی، غازی آباد، نوئیڈا وغیرہ جیسے مقامات پر گاڑیوں کی چوری کے واقعات کو انجام دیتے ہیں۔

پولیس نے ان کی نشاندہی پر 20 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ جو انہوں نے نوئیڈا، دہلی، غازی آباد سے چوری کی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.