ETV Bharat / state

علی گڑھ میں انٹرنیٹ بـحال - سول پولیس اور خاتون

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں چھ روز کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی ہے۔

علی گڑھ میں انٹرنیٹ بـحال
علی گڑھ میں انٹرنیٹ بـحال
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 10:12 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:42 PM IST

واضح رہے کہ اوپر کوٹ علاقے میں چل رہے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں پرامن طریقہ سے احتجاج کے دوران غیرسماجی عناصر کے ذریعے برپا کیے گئے تشدد کے بعد علاقے میں علیگڑھ انتظامیہ نے انٹرنیٹ سروس کو گزشتہ چھ روز سے بند کیا ہوا تھا۔

یاد رہے کہ اتوار کے روز پیش آئے واقعے میں تقریباً 20 افراد زخمی ہوئے تھے، اور ایک شخص کو گولی بھی لگی تھی، جس کا علاج جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو میں چل رہا ہے۔ جس کے بعد علیگڑھ انتظامیہ نے علاقے میں آر اے ایف، پی ایس سی، سول پولیس اور خاتون پولیس کو تعینات کیا ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.