ETV Bharat / state

سرسید ویژن اور مشن کے موضوع پر 10 اکتوبر کو بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس - لاء سوسائٹی

پروفیسر ایم شکیل احمد صمدانی، ڈین قانون فیکلٹی کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کانفرنس کے سرپرست ہیں۔

سرسید ویژن
سرسید ویژن
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 7:21 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) قانون فیکلٹی کی لاء سوسائٹی کی جانب سرسید ویژن اور مشن موضوع پر 10 اکتوبر 2020 کو سہ پہر 3 بجے ایک بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

پروفیسر ایم شکیل احمد صمدانی، ڈین قانون فیکلٹی کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کانفرنس کے سرپرست ہیں۔

مقررین میں انجینئر ندیم اے ترین، ایس گرو دیو سنگھ (ریٹائرڈ آئی اے ایس)، پروفیسر شافع قدوائی ( چیئرمین شعبہ ترسیل عامہ) اور ڈاکٹر لطیفہ بن عارفہ ربائی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
ورلڈ فوڈ پروگرام نے امن کا نوبل انعام جیتا

عبداللہ صمدانی سیکرٹری لاء سوسائٹی نے کہا 'خواہش مند افراد گوگل میٹ لنک https://meet.google.com/yjf-pthr-ijf کے ذریعہ پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.