ETV Bharat / state

عالمی 'یوم مزدور' اور مزدوروں کا احتجاج - district megistrate

ملک بھر میں 'عالمی یوم مزدور' منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مرادآباد کے ضلع مجسٹریٹ دفتر کے سامنے آںگن واڑی خواتین اور دیگر ذمے داران نے ریاستی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاج کیا۔

عالمی 'یوم مزدور' اور مزدوروں کا احتجاج
author img

By

Published : May 1, 2019, 8:19 PM IST

اس موقع پر آنگن واڑی کی خواتین نے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک میمورینڈم بھی دیا۔

عالمی 'یوم مزدور' اور مزدوروں کا احتجاج

انہوں نے اس میمورنڈم کے ذریعے یوگی حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بھی مستقل سرکاری ملازم کا درجہ دیا جائے اور انہیں سرکاری ملازموں کی طرح پینشن وغیرہ کی سہولتیں بھی فراہم کی جائے۔

Intro:ج پورے ملک میں منایا جارہا ہے عالمی یوم مزدور

Body:آج پورے ملک میں منایا جارہا ہے عالمی یوم مزدور اس موقع پر آج مرادآباد ڈی ایم کے گیٹ پر آگنواڑی میمرانو اور عہدے دران نے ایک جگہ جمع ہو کر اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا اور اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب یوگی ادتیاناتھ کو ڈی ایم کے ذریعے ایک میمورینڈم بھی دیا
اس دوران آگنواڑی کارکنان سرکارنے مرادآباد ڈی ایم کے ذریعے وزیر اعلی جناب یوگی ادتیاناتھ کو ایک میمورنڈم سوپ کر مان کی ہے کہ ان کا ہر مہا ملنے والا ماندے بڑھایا جائے کی سفیدی مہیا کرائی جائیں

اور ایک میں کو سرکاری چھٹی کا اعلان کیا جائے
جون کے مہینے میں تقریبا ایک مہینے کی چھٹی کا بھی اعلان کیا جائے
سبی آگنواڑی خواتینوں کو پینشن دی جائے

سرکاری کارکنان کے جیسا درجہ دیا جائے جس طرح سے سرکاری کارکنوں کو تمام سہولیات ملتی ہیں اسی طرح ہمیں بھی تمام سہولیات دی جائیں

Conclusion:ج پورے ملک میں منایا جارہا ہے عالمی یوم مزدور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.