ETV Bharat / state

India's First 'Amrit Sarovar' Inaugurated In UP: رامپور میں مختارعباس نقوی نے ملک کے پہلے امرت سروور کا افتتاح کیا - رامپور ضلع کے پٹوائی گاؤں میں ملک کا پہلا امرت سروور تعمیر

رامپور ضلع کے پٹوائی گاؤں میں ملک کا پہلا امرت سروور تعمیر کیا گیا ہے۔ جس کا آج پروقار افتتاح اقلیتی بہبود کے مرکزی وزیر مختارعباس نقوی نے کیا۔ اس دوران مرکزی وزیر نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی کی ہدایت کے مطابق سروور تیار کئے جانے خواب شرمندہ تعبیر ہو سکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقام عوام کی توجہ کا مرکز بنے گا۔India's First 'Amrit Sarovar' Inaugurated In Rampur

رامپور میں مختارعباس نقوی نے ملک کا پہلا امرت سروور کا افتتاح کیا

author img

By

Published : May 15, 2022, 8:24 PM IST

اترپردیش کے رامپور میں ملک کا پہلا امرت سروور تعمیر کیا گیا ہے، جس کا افتتاح آج اقلیتی بہبود کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ آبی وسائل کے ریاستی وزیر سوتنتر دیو سنگھ اور بلدیو سنگھ اولکھ بھی موجود رہے۔India's First 'Amrit Sarovar' Inaugurated In Rampur

رامپور میں مختارعباس نقوی نے ملک کا پہلا امرت سروور کا افتتاح کیا

رامپور ضلع کے پٹوائی گاؤں میں ملک کا پہلا امرت سروور تعمیر کیا گیا ہے۔ جس کا آج پروقار افتتاح اقلیتی بہبود کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کیا۔ اس موقع پر آبی وسائل کے ریاستی وزیر سوتنتر دیو سنگھ اور ریاستی وزیر بلدیو سنگھ اولکھ بھی موجود رہے۔ افتتاح کے بعد امرت سروور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ امرت سروور کے افتتاح کے بعد تینوں وزراء نے کشتی کی سیر کا لطف لیا۔ اس دوران مرکزی وزیر نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی کی ہدایت کے مطابق سروور تیار کئے جانے خواب شرمندہ تعبیر ہو سکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقام عوام کی توجہ کا مرکز بنے گا۔

امرت سروور
امرت سروور
امرت سروور
امرت سروور

غور طلب ہے کہ رامپور ضلع کے گاؤں پٹوائی میں ایک تالاب کو امرت سروور کے طور پر سجایا گیا ہے۔ اس کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ جس مقام پر اس جھیل کی تعمیر کی گئی ہے یہاں پہلے ایک تالاب تھا جس میں گندگی کا انبار لگا رہتا تھا اور اب یہاں امرت سروور کے نام سے خوبصورت جھیل تعمیر کر دی گئی ہے۔ ہندو اکثریتی والے پٹوائی گاؤں میں اس امرت سروور کی تعمیر اقلیتی بہبود کی وزارت کی جانب سے کی گئی ہے۔ جس میں تقریباً 70 لاکھ روپے کی لاگت آئی ہے۔ جھیل میں سیر و تفریح کے لئے کشتیوں کا نظم کیا گیا ہے۔ اس کے علاؤہ یہاں فوارے بھی لگائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی امرت سروور کے آس پاس کھانے پینے کے اسٹالز بھی لگائے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Azadi Ka Amrit Mahotsav: گوتم بدھ نگر میں آیوشمان بھارت بلاک ہیلتھ میلے کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.