ETV Bharat / state

آئی وی آر آئی، میں ہونے والے امتحانات 31 مارچ تک ملتوی - کورونا وائرس کے پیش نظریہ قدم اٹھایا گیا ہے

کورونا وائرس کے پیش نظر بریلی میں واقع آئی وی آر آئی میں ہونے والے امتحانات کو 31 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے، جبکہ کورونا وائرس کو لے کر آئی وی آر آئی انتظامیہ نے باسٹل میں رہ رہے سبھی طلبا وطالبات کو ہاسٹل خالی کر کے گھر جانے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے ۔

آئی وی آر آئی، میں ہونے والے امتحانات 31 مارچ تک ملتوی

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 6:08 PM IST

ریاست اترپردیش کے بریلی میں واقع بھارتی ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئ وی آر آئی) نے درس و تدریس کے ساتھ ساتھ امتحانات کو آئندہ 31 مارچ تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔

آئی وی آر آئی نے ہاسٹل میں رہ رہے طلبہ و طالبات کو ہاسٹل خالی کر کے سیدھے گھر جانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے، اور میس اور کینٹین بھی بند کر دی گئی ہے۔

آئی وی آر آئی، میں ہونے والے امتحانات 31 مارچ تک ملتوی۔ویڈیو

آئی وی آر آئی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کی جانب سے یہ حکم جاری کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کو دیکھتے ہوئے آئی وی آر آئی انتظامیہ نے کلاس رومز، امتحانات، ایونٹ اور پروجیکٹ سمیت ایسی تمام سرگرمیوں پر روک لگا دی ہے، جس میں طالب علم کی کیمپس میں موجودگی ضروری ہو۔

آئی وی آر آئی، میں ہونے والے امتحانات 31 مارچ تک ملتوی
آئی وی آر آئی، میں ہونے والے امتحانات 31 مارچ تک ملتوی

وہیں بی وی ایس سی، ایم وی ایس سی اور پی ایچ ڈی طلبا کو شام تک ہائٹل خالی کرکے گھر جانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کیمپس سے باہر کسی ٹریننگ پروگرام یا دیگر سرگرمیوں میں شامل ہونے گئے طلباء و طالبات کو آئی وی آر آئی نے کالج واپس آنے کے بجائے براہ راست گھر جانے کے لئے سرکلر جاری کر دیا ہے ۔

آئی وی آر آئی انتظامیہ نے اسے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اٹھایا گیا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی طلباء و طالبات کو واپس آنے کے لئے لیٹر جاری کر دیا جائےگا۔

جوائنٹ ڈائریکٹر ریسرچ ڈاکٹر تروینی دتّ کے مطابق یوپی اور اطراف کے صوبوں کے جو طلبا ہیں، ان کو ہاسٹل سے باہر جانے کے لئے کہا گیا ہے جبکہ جنوبی بھارت، مہاراشٹرا یا پھر دور کے بچوں کو بائل میں رکنے یا چلے جانے کا فیصلہ ان پر ہی چھوڑ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.