ETV Bharat / state

Muslim Singer Sang Shiv Bhajans: بھجن گانے سے سرخیوں میں آئیں فرمانی ناز - یوٹیوب سِنگر فرمانی ناز سرخیوں میں

ضلع مظفرنگر کے تھانہ کھتولی کی رہنے والی یوٹیوب سِنگر فرمانی ناز 'شیو بھجن' کو لے کر سرخیوں میں آگئی ہیں۔ Muslim Singer Farmani Naaz Sang Shiv Bhajans

بھجن گانے سے سرخیوں میں آئی مسلم سنگر فرمانی ناز

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 11:52 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے تھانہ کھتولی کی رہنے والی یوٹیوب سِنگر اور انڈین آئیڈل فیم رہ چکی فرمانی ناز شیو بھگتی بھجن گانے کے بعد سرخیوں میں آ گئیں ہیں۔ آپ کو بتا دیں تھانہ کھتولی کی محمدپور کی رہائشی فرمانی ناز ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہیں وہ ایک یوٹیوب سنگر ہیں اور انڈین آئیڈیل میں بھی حصہ لے چکی ہیں۔ Muslim Singer Farmani Naaz Sang Shiv Bhajans

بھجن گانے سے سرخیوں میں آئی مسلم سنگر فرمانی ناز

چند سال پہلے چوکا چولا کرتے ہوئے ان کی ذریعے گائے گئے گانے خوب وائرل ہوئے تھے اور انہیں خوب شہرت بھی ملی تھی یوٹیوب پر فرمانی ناز کی پہلی ویڈیو کو تین دن میں ہی 9 ملین لوگوں نے دیکھا تھا اس کے بعد یوٹیوب پر ان کے گیتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ فرمانی ناز اور ان کے بھائی فرمان ان دنوں شیو بھگت گانا گانے سے سرخیوں میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Singer Sharina Ahmed:بہار کی پندرہ سالہ گلوکارہ جنہیں اٹلی کی کمپنی نے گانے کا آفر کیا

سنگر فرمانی ناز کے بھائی فرمان کا کہنا ہے کہ 'اس سے قبل 16 جولائی کو فرمانی ناز ہریدوار میں بھکتی گیت گا چکی ہیں، وہی فرمان ناز نے شیو بھجن گانے کو لے کر کہا کہ 'فنکار کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، محمد رفیع صاحب نے بھی بہت سے بھجن اور گیت گائے ہیں۔' امام تنظیم کے صدر مفتی ذوالفقار نے کہا کہ 'اگو کوئی مسلم خاتون بھجن گاتی ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'بھارت کی تہذیب و ثقافت رہی ہے کہ اردو کے بڑے بڑے شاعر ہندو رہے ہیں اور انہوں نے اردو کی خدمت کی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.