ETV Bharat / state

میرٹھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کا ارکان پارلیمان کی معطلی کے خلاف احتجاج

India Alliance Protest Against BJP مختلف اپوزیشن جماعتوں کے 142 ارکان پارلیمان کو معطل کیے جانے کے خلاف آج میرٹھ میں کانگریس ،ایس پی، عاپ، اور این سی پی کے حامیوں زبردست احتجاج کیا۔مطاہرین نے صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم میں بی جے پی حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔

میرٹھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کا ارکان پارلیمان کی معطلی کے خلاف احتجاج
میرٹھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کا ارکان پارلیمان کی معطلی کے خلاف احتجاج
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 7:20 PM IST

میرٹھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کا ارکان پارلیمان کی معطلی کے خلاف احتجاج

میرٹھ:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میںمختلف اپوزیشن جماعتوں کے 142 ارکان پارلیمان کو معطل کیے جانے کے خلاف آج میرٹھ میں کانگریس ،ایس پی، عاپ، اور این سی پی کے حامیوں زبردست احتجاج کیا۔مطاہرین نے صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم میں بی جے پی حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔

دوسری سیاسی جماعتوں کے اراکین نے میرٹھ کلکٹریٹ آفس پر ایک احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ایسی سرکار کو صدر جمہوریہ سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جس طرح سے مودی حکومت ایک ہٹلر کے نقشے قدم پر چل رہی ہے ۔اس طرح سے انہوں نے ملک سے اپوزیشن کو ختم کرنے کے لیے اپوزیشن پارٹیوں کے 142 ممبر پارلیمنٹ کو معطل کیا گیا ہے۔

اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ مودی سرکار اپوزیشن کو ختم اپنے من مطابق قوانین پاس کر سرکار چلانا چاہتی ہے۔اس کو انڈیا محاذ کبھی بھی پورا نہیں ہونے دےگا۔

یہ بھی پڑھیں:اے ایم یو کے غیر تدریسی ملازمین کل پھر ہڑتال کریں گے

اسی کے خلاف آج میرٹھ میں کانگریس پارٹی کے ضلع صدر اونیش کاجلا اور شہر صدر زاہد انصاری کی قیادت میں تمام کارکنان نے انڈیا اتحاد کی ایس پی،عاپ ، سی پی آئی آئی وغیرہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ مظاہرے میں حصہ لیا۔ضلع مجسٹریٹ دفتر کے باہر زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور صدر جمہوریہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.